حضرت امام حسن علیہ السلام کا مختصر تعارف



تَجُوْدُ قِبْلَ السَّوالِ اَنْفُسُنَا

 

خَوْفاً علیٰ ماءِ وَجْہِ مَنْ یَسَلُ

لَوْ یَعْلَمُ الْبَحْرُ فَضْلَ نَائِلِنَا

 

لَفَاضَ مِنْ بَعْدِ فَیْضِہِ خَجَلُ “[21]

”ھم ایسے لوگ ھیں جن کی بخشش سر سبز و شاداب ھے جس میں آرزو اور امید چر تی رہتی ھے۔

 Ú¾Ù… سوال کئے جانے سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ Ú¾ÛŒ سخاوت کرتے ھیں تاکہ سائل Ú©ÛŒ آبرو محفوظ رھے Û”

اگر سمند رکو ھماری بخشش کی فضیلت معلوم ھو تی تو وہ اپنی فیاضی سے شرمندہ ھو جاتا “۔

۲۔امام حسن (ع)ایک ایسے حبشی غلام کے پاس سے گذرے جو اپنے سا منے رکھی ھو ئی روٹی کا ایک ٹکڑا خود کھاتاتھا اور دوسرا ٹکڑا اپنے کتےّ کو ڈال رھا تھا ،امام(ع) نے اس سے فرمایا:”تم ایسا کیوں کر رھے ھو؟“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next