حضرت امام حسن علیہ السلام کا مختصر تعارف



۱۔دین کی حفاظت ،اسلام کی حراست ،اورا قدار و اخلاق کو مذاق کرنے والوں سے بچانا ۔

۲۔احکام نافذ کرنا ،جھگڑوں میں فیصلے کرنا اور مظلوم کا ظالم سے حق دلانے میں انصاف کرنا۔

۳۔اسلامی ممالک کی بیرونی حملوں سے حفاظت کرنا ،چاھے وہ حملے لشکری ھوں یا فکری ۔

۴۔ انسان کی شقاوت کا باعث ھونے والے تمام جرائم میں حدیں اور فیصلے قائم کرنا ۔

۵۔سرحدوں کی حفاظت ۔

۶۔جھاد ۔

۷۔زکات جیسے خراج ”ٹیکس “کا جمع کرناجس کے متعلق اسلامی شرعی نص و روایت موجود ھے ۔

۸۔حکومتی امور میں امانتدار افراد سے کام لینا اور اپنے کار گزاروں کے ساتھ نا انصافی نہ کرنا۔

۹۔بذات خود رعایا کے امور کی نگرانی اور دیکھ بھال کرنا ،اور اس کے لئے کسی دوسرے کی نظارت پر اعتماد کرنا جا ئز نھیں ھے ۔[9]

۱۰۔دلیری کے ساتھ فیصلے کرنا ،امت کےلئے رفاھی کام کرنا اور ان کو فقر و محرومیت سے نجات دلانا ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next