حضرت امام علی رضا عليه السلام



ولادت باسعادت

          علماء ومورخین کابیان ہے کہ آپ بتاریخ Û±Û±/ Ø°ÛŒ قعدہ Û±ÛµÛ³ Ú¾ یوم پنجشنبہ بمقام مدینہ منورہ متولدہوئے ہیں(اعلام الوری ص Û±Û¸Û² ØŒ جلاء الیعون ص Û²Û¸Û° ،روضة الصفاجلد Û³ ص Û±Û³ ØŒ انوارالنعمانیہ ص Û±Û²Û·)

          آپ Ú©ÛŒ ولادت Ú©Û’ متعلق علامہ مجلسی اورعلامہ محمدپارساتحریرفرماتے ہیں کہ جناب ام البنین کاکہناہے کہ جب تک امام علی رضا علیہ السلام میرے بطن میں رہے مجھے Ú¯Ù„ Ú©ÛŒ گرانباری مطلقا محسوس نہیں ہوئی،میں اکثرخواب میں تسبیح وتہلیل اورتمہیدکی آوازیں سناکرتی تھی جب امام رضا علیہ السلام پیداہوئے توآپ Ù†Û’ زمین پرتشریف لاتے ہی اپنے دونوں ہاتھ زمین پرٹیک دئے اوراپنا فرق مبارک آسمان Ú©ÛŒ طرف بلندکردیا آپ Ú©Û’ لبہائے مبارک جنبش کرنے Ù„Ú¯Û’ ،ایسامعلوم ہوتاتھاکہ جیسے آپ خداسے Ú©Ú†Ú¾ باتیں کررہے ہیں ØŒ اسی اثناء میں امام موسی کاظم علیہ السلام تشریف لائے اورمجھ سے ارشادفرمایاکہ تمہیں خداوندعالم Ú©ÛŒ یہ عنایت وکرامت مبارک ہو،پھرمیں Ù†Û’ مولودمسعودکوآپ Ú©ÛŒ آغوش میں دیدیا آپ Ù†Û’ اس Ú©Û’ داہنے کان میں اذان اوربائیں کان میں اقامت کہی اس Ú©Û’ بعدآپ Ù†Û’ ارشادفرمایاکہ”بگیر این راکہ بقیہ خدااست درزمین حجت خداست بعدازمن“ اسے Ù„Û’ لویہ زمین پرخداکی نشانی ہے اورمیرے بعدحجت اللہ Ú©Û’ فرائض کاذمہ دار ہے ابن بابویہ فرماتے ہیں کہ آپ دیگرآئمہ علیہم السلام Ú©ÛŒ طرح مختون اورناف بریدہ متولدہوئے تھے(فصل الخطاب وجلاء العیون ص Û²Û·Û¹) Û”

نام ،کنیت،القاب

          آپ Ú©Û’ والدماجدحضرت امام موسی کاظم علیہ السلام Ù†Û’ لوح محفوظ Ú©Û’ مطابق اورتعیین رسول صلعم Ú©Û’ موافق آپ کو”اسم علی“ سے موسوم فرمایا،آپ آل محمد،میں Ú©Û’ تیسرے ”علی“ ہیں (اعلام الوری ص Û²Û²Ûµ ،مطالب السئول ص Û²Û¸Û²) Û”

          آپ Ú©ÛŒ کنیت ابوالحسن تھی اورآپ Ú©Û’ القاب صابر،زکی،ولی،رضی،وصی تھے واشہرھاالرضاء اورمشہورترین لقب رضا تھا(نورالابصارص Û±Û²Û¸ وتذکرة خواص الامة ص Û±Û¹Û¸) Û”

لقب رضاکی توجیہ

          علامہ طبرسی تحریرفرماتے ہیں کہ آپ کورضااس لیے کہتے ہیں کہ آسمان وزمین میں خداوعالم ،رسول اکرم اورآئمہ طاہرین،نیزتمام مخالفین وموافقین آپ سے راضی تھے (اعلام الوری ص Û±Û¸Û²) علامہ مجلسی تحریرفرماتے ہیں کہ بزنطی Ù†Û’ حضرت امام محمدتقی علیہ السلام سے لوگوں Ú©ÛŒ افواہ کاحوالہ دیتے ہوئے کہاکہ آپ Ú©Û’ والدماجدکولقب رضاسے مامون رشیدنے ملقب کیاتھا آپ Ù†Û’ فرمایاہرگزنہیں یہ لقب خداورسول Ú©ÛŒ خوشنودی کاجلوہ بردارہے اورخاص بات یہ ہے کہ آپ سے موافق ومخالف دونوں راضی اورخوشنودتھے (جلاء العیون ص Û²Û·Û¹ ،روضة الصفاجلد Û³ ص Û±Û²) Û”

آپ کی تربیت

          آپ Ú©ÛŒ نشوونمااورتربیت اپنے والدبزرگوارحضرت امام موسی کاظم علیہ السلام Ú©Û’ زیرسایہ ہوئی اوراسی مقدس ماحول میں بچپنااورجوانی Ú©ÛŒ متعددمنزلیں Ø·Û’ ہوئیں اور Û³Û° برس Ú©ÛŒ عمرپوری ہوئی اگرچہ آخری چندسال اس مدت Ú©Û’ وہ تھے جب امام موسی کاظم اعراق میں قیدظلم Ú©ÛŒ سختیاں برداشت کررہے تھے مگراس سے پہلے Û²Û´ یا Û²Ûµ/ برس آپ کوبرابراپنے پدربزرگوارکے ساتھ رہنے کاموقع ملا۔



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next