حضرت امام علی رضا عليه السلام



          Û±Ûµ Û” کھانے Ú©ÛŒ ابتداء نمک سے کرنی چاہئے کیونکہ اس سے ستربیماریوں سے حفاظت ہوتی ہے جن میں جذام بھی ہے۔

          Û±Û¶ Û” جودنیامیں زیادہ کھائے گاقیامت میں بھوکارہے گا۔

          Û±Û· Û” مسورسترانبیاء Ú©ÛŒ پسندیدہ خوراک ہے اس سے دل نرم ہوتاہے اورآنسوبنتے ہیں Û” Û±Û¸ Û” جوچالیس دن گوشت نہ کھائے گابداخلاق ہوجائےگا۔

          Û±Û¹ Û” کھاناٹھنڈاکرکے کھاناچاہئے۔  Û²Û° Û” کھانے پیالے Ú©Û’ کنارے سے کھانا چاہئے۔

          Û²Û± Û” عمرطول Ú©Û’ لیے اچھاکھانا،اچھی جوتی پہننااورقرض سے بچنا،کثرت جماع سے پرہیزکرنا مفیدہے۔

          Û²Û² Û” اچھے اخلاق والاپیغمبراسلام Ú©Û’ ساتھ قیامت میں ہوگا۔ Û²Û³ Û” جنت میں متقی اورحسن خلق والوں Ú©ÛŒ اورجہنم میں پیٹواور زناکاروں Ú©ÛŒ کثرت ہوگی۔

          Û²Û´ Û” امام حسین Ú©Û’ قال بخشے نہ جائیں Ú¯Û’ ان کابدلہ خدالے گا۔

          Û²Ûµ Û” حسن اورحسین علیہم السلام جوانان جنت Ú©Û’ سردارہیں اوران Ú©Û’ پدربزرگواران سے بہترہیں۔

          Û²Û¶ Û” اہل بیت Ú©ÛŒ مثال سفینہ نوح جیسی ہے ،نجات وہی پائے گا جواس پرسوارہوگا۔ 

          Û²Û· Û” حضرت فاطمہ ساق عرش پکڑکرقیامت Ú©Û’ دن واقعہ کربلاکافیصلہ چاہیں Ú¯ÛŒ اس دن ان Ú©Û’ ہاتھ میں امام حسین علیہ السلام کاخون بھراپیراہن ہوگا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next