حضرت امام علی رضا عليه السلام



          علامہ شبلی نعمانی لکھتے ہیں کہ Û³Û³ ہزارعباسی مردوزن وغیرہ Ú©ÛŒ موجودگی میں آپ کوولیعہدخلافت بنادیاگیا اس Ú©Û’ بعداس Ù†Û’ تمام حاضرین سے حضرت امام علی رضاکے لیے بیعت Ù„ÛŒ اوردربارکالباس بجائے سیاہ Ú©Û’ سبزقراردیاگیا جوسادات کاامتیازی لباس تھا فوج Ú©ÛŒ وردی بھی بدل دی گئی تمام ملک میں احکام شاہی نافذہوئے کہ مامون Ú©Û’ بعدعلی رضاتخت وتاج Ú©Û’ مالک ہیں اوران کالقب ہے ”الرضامن آل محمد“ حسن بن سہل Ú©Û’ نام بھی فرمان گیاکہ ان Ú©Û’ لیے بیعت عام Ù„ÛŒ جائے اورعموما اہل فوج وعمائدبنی ہاشم سبزرنگ Ú©Û’ پھرہرے اورسبزکلاہ وقبائیں استعمال کریں۔

          علامہ شریف جرجانی Ù†Û’ لکھاہے کہ قبول ولیعہدی Ú©Û’ متعلق جوتحریرحضرت امام علی رضاعلیہ السلام Ù†Û’ مامون کولکھی اس کامضمون یہ تھا کہ ”چونکہ مامون Ù†Û’ ہمارے ان حقوق کوتسلیم کرلیاہے جن کوان Ú©Û’ آباؤاجدادنے نہیں پہچاناتھا لہذامیں Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ درخواست ولی عہدی قبول کرلی اگرچہ جفروجامعہ سے معلوم ہوتاہے کہ یہ کام انجام کونہ پہنچے گا“۔

          علامہ شبلنجی لکھتے ہیں کہ قبول ولیعہدی Ú©Û’ سلسلہ میں آپ Ù†Û’ جوکچھ تحریرفرمایاتھا اس پرگواہ Ú©ÛŒ حیثیت سے فضل بن سہل ،سہل بن فضل ،یحی بن اکثم، عبداللہ بن طاہر، ثمامہ بن اشرس،بشربن معتمر،حمادبن نعمان وغیرہم Ú©Û’ دستخط تھے انہوں Ù†Û’ یہ بھی لکھاہے کہ امام رضاعلیہ السلام Ù†Û’ اس جلسہ ولیعہدی میں اپنے مخصوص عقیدت مندوں کوقریب بلاکرکان میں فرمایاتھا کہ اس تقریب پردل میں خوشی کوجگہ نہ دو ملاحظہ ہوصواعق محرقہ ص Û±Û²Û² ØŒ مطالب السول ص Û²Û¸Û² ØŒ نورالابصار ص Û±Û´Û² ØŒ اعلام الوری ص Û±Û¹Û³ ØŒ کشف الغمہ ص Û±Û±Û² ØŒ جنات الخلودص Û³Û± ،المامون ص Û¸Û² ØŒ وسیلة النجات ص Û³Û·Û¹ ØŒ ارحج المطالب ص Û´ÛµÛ´ ØŒ مسندامام رضا ص Û· ØŒ تاریخ طبری ،شرح مواقف ،تاریخ آئمہ ص Û´Û·Û² ،تاریخ احمدی ص Û³ÛµÛ´ ،شواہدالنبوت، ینابع المودة ،فصل الخطاب ،حلیة الاولیا، روضة الصفا، عیون اخباررضا، دمعہ ساکبہ ØŒ سوانح امام رضا۔

حضرت امام رضاعلیہ السلام کی ولیعہدی کادشمنوں پراثر

          تاریخ اسلام میں ہے کہ امام رضاعلیہ السلام Ú©ÛŒ ولیعہدی Ú©ÛŒ خبرسن کربغدادکے عباسی یہ خیال کرکے کہ خلافت ہمارے خاندان سے Ù†Ú©Ù„ Ú†Ú©ÛŒ ہے کمال دل سوختہ ہوئے اورانہوں Ù†Û’ ابراہیم بن مہدی کوبغداکے تخت پربٹھادیااورمحرم Û²Û°Û² ہجری میں مامون Ú©ÛŒ معزولی کااعلان کردیا بغداداوراس Ú©Û’ نواح میں بالکل بد نظمی پھیل گئی Ù„Ú†Û’ غنڈے دن دھاڑے لوٹ مارکرنے Ù„Ú¯Û’ جنوبی عراق اورحجازمیں بھی معاملات Ú©ÛŒ حالت ایسی ہی خراب ہورہی تھی فضل وزیراعظم سب خبروں کوبادشاہ سے پوشیدہ رکھتاتھا مگرامام رضاعلیہ السلام Ù†Û’ اسے خبردارکردیا بادشاہ وزیرکی طرف سے بدگمان ہوگیامامون کوجب ان شورشوں Ú©ÛŒ خبرہوئی توبغدادکی طرف روانہ ہوگیا سرخس میں پہنچ کراس Ù†Û’ فضل بن سہل وزیرسلطنت Ú©Ùˆ حمام میں قتل کرادیا(تاریخ اسلام جلد Û± ص Û¶Û±) Û”

          شمس العلماء شبلی نعمانی حضرت امام رضاکی بیعت ولیعہدی کاذکرکرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ اس انوکھے Ø­Ú©Ù… Ù†Û’ بغدادمیں ایک قیامت انگیزہلچل مچادی اورمامون سے مخالفت کاپیمانہ لبریزہوگیا بعضوں Ù†Û’ (سبزرنگ وغیرہ Ú©Û’ اختیارکرنے Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… Ú©ÛŒ بہ جبرتعمیل Ú©ÛŒ مگرعام صدایہی تھی کہ خلافت خاندان عباس Ú©Û’ دائرہ سے باہرنہیں جاسکتی (المامون ص Û¸Û²) Û”

          علامہ شبلنجی لکھتے ہیں کہ حضرت امام رضاعلیہ السلام جب ولی عہدخلافت مقررکئے جانے Ù„Ú¯Û’ مامون Ú©Û’ حاشیہ نشین سخت بدظن اوردل تنگ ہوگئے اوران پریہ خوف چھاگیاکہ اب خلافت بنی عباس سے Ù†Ú©Ù„ کر بنی فاطمہ Ú©ÛŒ طرف Ú†Ù„ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ اوراسی تصورنے انہیں حضرت امام رضاعلیہ السلام سے سخت متنفرکردیا (نورالابصارص Û±Û´Û³) Û”

واقعہ حجاب

          مورخین لکھتے ہیں کہ اس واقعہ ولیعہدی سے لوگوں میں اس درجہ بغض وحسداورکینہ پیداہوگیاکہ وہ لوگ معمولی معمولی باتوں پراس کامظاہرہ کردیتے تھے علامہ شبلنجی اورعلامہ ابن طلحہ شافعی لکھتے ہیں کہ حضرت امام رضاعلیہ السلام کاولیعہدی Ú©Û’ بعدیہ اصول تھا کہ آپ مامون سے اکثرملنے Ú©Û’ لیے تشریف Ù„Û’ جایاکرتے تھے اورہوتایہ تھا کہ جب آپ دہلیزکے قریب پہنچتے تھے توتمام دربان اورخدام آپ Ú©ÛŒ تعظیم Ú©Û’ لیے Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوجاتے تھے اورسلام کرکے پردہ در اٹھایاکرتے تھے ایک دن سب Ù†Û’ مل کرطے کرلیا کہ کوئی پردہ نہ اٹھائے چنانچہ ایساہی ہوا جب امام علیہ السلام تشریف لائے توحجاب Ù†Û’ پردہ نہیں اٹھایامطلب یہ تھا کہ اس سے امام Ú©ÛŒ توہین ہوگی، لیکن اللہ Ú©Û’ ولی کوکوئی ذلیل نہیں کرسکتاجب ایساواقعہ آیاتوایک تندہوانے پرداہ اٹھایااورامام داخل دربارہوگئے پھرجب آپ واپس تشریف لائے توہوانے بدستورپردہ اٹھانے میں سبقت Ú©ÛŒ اسی طرح کئی دن تک ہوتارہا بالآخرہ وہ سب Ú©Û’ سب شرمندہ ہوگئے اورامام علیہ السلام Ú©ÛŒ خدمت مثل سابق کرنے Ù„Ú¯Û’ (نورالابصارص Û±Û´Û³ ،مطالب السؤل ص Û²Û¸Û² ،شواہدالنبوت ص Û±Û¹Û·) Û”

حضرت امام رضاعلیہ السلام اورنمازعید



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next