حضرت امام علی رضا عليه السلام



حضرت امام رضاعلیہ السلام کانیشاپورمیں ورودمسعود

          رجب Û²Û°Û° ہجری میں حضرت مدینہ منورہ سے مرو”خراسان“ Ú©ÛŒ جانب روانہ ہوئے اہل وعیال اورمتعلقین سب کومدینہ منورہ ہی میں چھوڑا اس وقت امام محمد تقی علیہ السلام Ú©ÛŒ عمرپانچ برس Ú©ÛŒ تھی آپ مدینہ ہی میں رہے مدینہ سے روانگی Ú©Û’ وقت کوفہ اورقم Ú©ÛŒ سیدھی راہ چھوڑکر بصرہ اوراہوازکاغیرمتعارف راستہ اس خطرہ Ú©Û’ پیش نظراختیارکیاگیاکہ کہیں عقیدت مندان امام مزاحمت نہ کریں غرضکہ قطع مراحل اورطے منازل کرتے ہوئے یہ لوگ نیشاپورکے نزدیک جاپہنچے۔

           Ù…ورخین لکھتے ہیں کہ جب آپ Ú©ÛŒ مقدس سواری نیشاپوری Ú©Û’ قریب پہنچی توجملہ علماء وفضلاء شہرنے بیرون شہر حاضرہوکرآپ Ú©ÛŒ رسم استقبال اداکی ØŒ داخل شہرہوئے توتمام خوردوبزرگ شوق زیارت میں امنڈپڑے،مرکب عالی جب مربعہ شہر(Ú†ÙˆÚ©) میں پہنچاتو خلاق سے زمین پرتل رکھنے Ú©ÛŒ جگہ نہ تھی اس وقت حضرت امام رضاقاطرنامی خچرپرسوارتھے جس کاتمام سازوسامان نقرئی تھاخچرپرعماری تھی اوراس پردونوں طرف پردہ Ù¾Ú‘Û’ ہوئے تھے اوربروایتے چھتری Ù„Ú¯ÛŒ ہوئی تھی اس وقت امام المحدثین حافظ ابوزرعہ رازی اورمحمدن بن اسلم طوسی Ø¢Ú¯Û’ Ø¢Ú¯Û’ اوران Ú©Û’ پیچھے اہل علم وحدیث Ú©ÛŒ ایک عظیم جماعت حاضرخدمت ہوئی اورباین کلمات امام علیہ السلام کومخاطب کیا”اے جمیع سادات Ú©Û’ سردار،اے تمام مومنوں Ú©Û’ امام اوراے مرکزپاکیزگی ،آپ کورسول اکرم کاواسطہ، آپ اپنے اجدادکے صدقہ میں اپنے دیدارکاموقع دیجئے اورکوئی حدیث اپنے جدنامدارکی بیان فرمائیے یہ کہہ کرمحمدبن رافع ،احمدبن حارث،یحی بن یحی اوراسحاق بن راہویہ Ù†Û’ آپ Ú©Û’ خاطرکی باگ تھام لی۔

           Ø§Ù† Ú©ÛŒ استدعاسن کرآپ Ù†Û’ سواری روک دئیے جانے Ú©Û’ لیے اشارہ فرمایا، اورشارہ کیاکہ حجاب اٹھادئیے جائیں فوراتعمیل Ú©ÛŒ گئی حاضرین Ù†Û’ جونہی وہ نورانی چہرہ اپنے پیارے رسول Ú©Û’ جگرگوشہ کادیکھاسینوں میںدل بیتاب ہوگئے دوزلفین نورانورپر مانندگیسوئے مشک بوئے جناب رسول خداچھوٹی ہوئی تھیں کسی کویارائے ضبط باقی نہ رہاوہ سب Ú©Û’ سب بے اختیارڈھاریں مارکررونے Ù„Ú¯Û’ بہتوں Ù†Û’ اپنے Ú©Ù¾Ú‘Û’ پھاڑڈالے Ú©Ú†Ú¾ زمین پرگرکرلوٹنے Ù„Ú¯Û’ بعض سواری Ú©Û’ گردوپیش گھومنے اورچکرلگانے Ù„Ú¯Û’ اورمرکب اقدس Ú©ÛŒ زین ولجام چومنے Ù„Ú¯Û’ اورعماری کابوسہ دینے Ù„Ú¯Û’ آخرمرکب عالی Ú©Û’ قدم چومنے Ú©Û’ اشتیاق میں درانہ بڑھے Ú†Ù„Û’ آتے تھے غرضکہ عجیب طرح کاولولہ تھاکہ جمال باکمال کودیکھنے سے کسی کوسیری نہیں ہوئی تھی Ù¹Ú©Ù¹Ú©ÛŒ لگائے رخ انورکی طرف نگراں تھے یہاں تک دوپہرہوگئی اوران Ú©Û’ موجودہ اشتیاق وتمناکی پرجوشیوں میں کوئی Ú©Ù…ÛŒ نہیں آئی اس وقت علماء وفضلاء Ú©ÛŒ جماعت Ù†Û’ بآوازبلندپکارکرکہاکہ مسلمانوں ذراخاموش ہوجاؤ، اورفرزندرسول Ú©Û’ لیے آزارنہ بنو، ان Ú©ÛŒ استدعاپرقدرے شوروغل تھما توامام علیہ السلام Ù†Û’ فرمایا:

          حدثنی ابی موسی الکاظم عن ابیہ جعفرالصادق عن ابیہ محمدالباقرعن ابیہ زین العابدین عن ابیہ الحسین الشہیدبکربلاعن ابیہ علی المرتضی قال حدثنی حبیبی وقرة عینی رسو Ù„ اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قال حدثنی جبرئیل علیہ السلام قال حدثنی رب العزت سبحانہ وتعالی قال لاالہ الااللہ حصنی فمن قالہادخل حصنی ومن دخل حصنی امن من عذابی (مسندامام رضاعلیہ السلام ص Û· طبع مصر Û±Û³Û´Û± Ú¾)Û”

ترجمہ : 

          میرے پدربزرگوارحضرت امام موسی کاظم Ù†Û’ مجھ سے بیان فرمایااوران سے امام جعفرصادق علیہ السلام Ù†Û’ اوران سے امام محمدباقرنے اوران سے امام زین العابدین Ù†Û’ اوران سے امام حسین Ù†Û’ اوران سے حضرت علی مرتضی Ù†Û’ اوران سے حضرت رسول کریم جناب محمدمصطفی صلعم Ù†Û’ اوران سے جناب جبرئیل امین Ù†Û’ اوران سے خداوندعالم Ù†Û’ ارشادفرمایاکہ ”لاالہ الااللہ “ میراقلعہ ہے جواسے زبان پرجاری کرے گا میرے قلعہ میں داخل ہوجائے گا اورجومیرے قلعہ میں داخل ہوگا میرے عذاب سے محفوظ ہوجائے گا۔

          یہ کہہ کرآپ Ù†Û’ پردہ کھینچوادیا، اورچندقدم بڑھنے Ú©Û’ بعد فرمایا بشرطہاوشروطہاوانامن شروطہا کہ لاالہ الااللہ کہنے والانجات ضرورپائے گالیکن اس Ú©Û’ کہنے اورنجات پانے میں چندشرطیں ہیں جن میں سے ایک شرط میں بھی ہوں یعنی اگرآل محمدکی محبت دل میں نہ ہوگی تولاالہ الااللہ کہناکافی نہ ہوگاعلماء Ù†Û’ ”تاریخ نیشابور“ Ú©Û’ حوالے سے لکھاہے کہ اس حدیث Ú©Û’ Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ میں مفرددواتوں Ú©Û’ علاوہ Û²Û´ ہزارقلمدان استعمال کئے گئے احمدبن حنبل کاکہناہے کہ یہ حدیث جن اسناداوراسماء Ú©Û’ ذریعہ سے بیان فرمائی گئی ہے اگرانہیں اسماء کوپڑھ کر مجنون پردم کیاجائے تو”لافاق من جنونہ“ ضروراس کاجنون جاتارہے گا اوروہ اچھاہوجائے گاعلامہ شبلنجی نورالابصارمیں بحوالہ ابوالقاسم تضیری لکھتے ہیں کہ ساسانہ Ú©Û’ رہنے والے بعض رؤسا Ù†Û’ جب اس سلسلہ حدیث کوسناتواسے سونے Ú©Û’ پانی سے لکھواکراپنے پاس رکھ لیااورمرتے وقت وصیت Ú©ÛŒ کہ اسے میرے کفن میں رکھ دیاجائے چنانچہ ایساہی کیاگیامرنے Ú©Û’ بعداس Ù†Û’ خواب میں بتایاکہ خداوندعالم Ù†Û’ مجھے ان ناموں Ú©ÛŒ برکت سے بخش دیاہے اورمیں بہت آرام Ú©ÛŒ جگہ ہوں Û”

          مؤلف کہتاہے کہ اسی فائدہ Ú©Û’ لیے شیعہ اپنے کفن میں خواب نامہ Ú©Û’ طورپران اسماء کولکھ کررکھتے ہیں بعض کتابوں میں ہے کہ نیشاپورمیں آپ سے بہت سے کرامات نمودارہوئے۔

شہرطوس میں آپ کانزول وورود



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next