حضرت امام علی رضا عليه السلام



بادشاہان وقت

          آپ Ù†Û’ اپنی زندگی Ú©ÛŒ پہلی منزل سے تابہ عہدوفات بہت سے بادشاہوں Ú©Û’ دوردیکھے آپ Û±ÛµÛ³ Ú¾ میں بہ عہدمنصوردوانقی متولدہوئے (تاریخ خمیس) Û±ÛµÛ¸ Ú¾  میں مہدی عباسی Û±Û¶Û¹ Ú¾  میں ہادی عباسی  Û±Û·Û° Ú¾ میں ہارون رشیدعباسی Û±Û¹Û´ ھئمیں امین عباسی Û±Û¹Û¸ ھئمامون رشید عباسی علی الترتیب خلیفہ وقت ہوتے رہے (ابن الوردی حبیب السیرابوالفداء)Û”

          آپ Ù†Û’ ہرایک کادوربچشم خوددیکھااورآپ پدربزرگوارنیزدیگراولادعلی وفاطمہ Ú©Û’ ساتھ جوکچھ ہوتارہا،اسے آپ ملاحظہ فرماتے رہے یہاں تک کہ Û²Û³Û° Ú¾ میں آپ دنیاسے رخصت ہوگئے اورآپ کوزہردے کرشہیدکردیاگیا۔

جانشینی

          آپ Ú©Û’ پدربزرگوارحضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کومعلوم تھا کہ حکومت وقت جس Ú©ÛŒ باگ ڈوراس وقت ہارون رشیدعباسی Ú©Û’ ہاتھوں میں تھی آپ کوآزادی Ú©ÛŒ سانس نہ لینے دے Ú¯ÛŒ اورایسے حالات پیش آجائیں Ú¯Û’ کہ آب Ú©ÛŒ عمرکے آخری حصہ میں اوردنیاکوچھوڑنے Ú©Û’ موقع پردوستان اہلبیت کاآپ سے ملنایابعدکے لیے راہنماکادریافت کرناغیرممکن ہوجائے گااس لیے آپ Ù†Û’ انہیں ازادی Ú©Û’ دنوں اورسکون Ú©Û’ اوقات میں جب کہ آپ مدینہ میں تھے پیروان اہلبیت کواپنے بعدہونے والے امام سے روشناس کرانے Ú©ÛŒ ضرورت محسوس فرمائی چنانچہ اولادعلی وفاطمہ میں سے سترہ آدمی جوممتازحیثیت رکھتے تھے انہیں جمع فرماکراپنے فرزندحضرت علی رضاعلیہ السلام Ú©ÛŒ وصایت اورجانشینی کااعلان فرمادیا اورایک وصیت نامہ تحریرابھی مکمل فرمایا جس پرمدینہ Ú©Û’ معززین میں سے ساٹھ آدمیوں Ú©ÛŒ گواہی Ù„Ú©Ú¾ÛŒ گئی یہ اہتمام دوسرے آئمہ  Ú©Û’ یہاں نظرنہیں آیا صرف ان خصوصی حالات Ú©ÛŒ بناء پرجن سے دوسرے آئمہ اپنی وفات Ú©Û’ موقعہ پردوچارنہیں ہونے والے تھے۔

امام موسی کاظم کی وفات اورامام رضاکے درامامت کاآغاز

          Û±Û¸Û³ Ú¾ میں حضرت اما Ù… موسی کاظم علیہ السلام Ù†Û’ قیدخانہ ہارون رشیدمیں اپنی عمرکاایک بہت بڑاحصہ گذارکردرجہ شہادت حاصل فرمایا، آپ Ú©ÛŒ وفات Ú©Û’ وقت امام رضاعلیہ السلام Ú©ÛŒ عمرمیری تحقیق Ú©Û’ مطابق تیس سال Ú©ÛŒ تھی والدبزرگوارکی شہادت Ú©Û’ بعدامامت Ú©ÛŒ ذمہ داریاں آپ Ú©ÛŒ طرف منتقل ہوگئیں یہ وہ وقت تھا جب کہ بغدادمیں ہارون رشیدتخت خلافت پرمتمکن تھا اوربنی فاطمہ Ú©Û’ لیے حالات بہت ہی ناسازگارتھے۔

ہارونی فوج اورخانہ امام رضاعلیہ السلام

          حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام Ú©Û’ بعد دس برس ہارون رشیدکادوررہایقینا وہ امام رضاعلیہ السلام Ú©Û’ وجودکوبھی دنیامیں اسی طرح برداشت نہیں کرسکتاتھا جس طرح اس Ú©Û’ پہلے آپ Ú©Û’ والدماجدکارہنااس Ù†Û’ گوارانہیں کیامگریاتوامام موسی کاظم علیہ السلام Ú©Û’ ساتھ جو طویل مدت تک تشدداورظلم ہوتارہا اورجس Ú©Û’ نتیجہ میں قیدخانہ ہی Ú©Û’ اندرآپ دنیاسے رخصت ہوگئے اس سے حکومت وقت Ú©ÛŒ عام بدنامی ہوگئی تھی اوریاواقعی ظالم Ú©Ùˆ بدسلوکیوں کااحساس اورضمیرکی طرف سے ملامت Ú©ÛŒ کیفیت تھی جس Ú©ÛŒ وجہ سے کھلم کھلاامام رضاکے خلاف کوئی کاروائی نہیں Ú©ÛŒ تھی لیکن وقت سے پہلے اس Ù†Û’ امام رضاعلیہ السلام کوستانے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیاحضرت Ú©Û’ عہدہ امامت کوسنبھالتے ہی ہارون رشیدنے آپ کاگھرلٹوادیا،اورعورتوں Ú©Û’ زیوارت اورکپڑے تک اتروالیے تھے۔

          تاریخ اسلام میں ہے کہ ہارون رشیدنے اس حوالہ اوربہانے سے کہ محمدبن جعفرصادق علیہ السلام Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ حکومت وخلافت سے انکارکردیاہے ایک عظیم فوج عیسی جلودی Ú©ÛŒ ماتحتی میں مدینہ منورہ بھیج کرحکم دیاکہ علی Ùˆ فاطمہ Ú©ÛŒ تمام اولادکی بالکل ہی تباہ وبربادکردیاجائے ان Ú©Û’ گھروں میں Ø¢Ú¯ لگادی جائے ان Ú©Û’ سامان لوٹ لیے جائیں اورانہیں اس درجہ مفلوج اورمفلوک کردیاجائے کہ پھران میں کسی قسم Ú©Û’ حوصلہ Ú©Û’ ابھرنے کاسوال ہی پیدانہ ہوسکے اورمحمدبن جعفرصادق کوگرفتارکرکے قتل کردیاجائے، عیسی جلودی Ù†Û’ مدینہ پہنچ کرتعمیل Ø­Ú©Ù… Ú©ÛŒ سعی بلیغ Ú©ÛŒ اورہرممکن طریقہ سے بنی فاطمہ کوتباہ وبربادکیا، حضرت محمدبن جعفرصادق علیہ السلام Ù†Û’ بھرپورمقابلہ کیا لیکن آخرمیں گرفتار ہوکرہارون رشیدکے پاس پہنچادیئے گئے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next