شیعوں کے آغاز کی کیفیت



ما کنت احسب ان الاٴمر منصرف

عن ھاشم ثم منھا عن ابی حسن

میں نے اس بات کا گمان بھی نھیں کیا تھا کہ خلافت کو بنی ھاشم اور ان کے درمیان ابوالحسن یعنی حضرت علی(علیہ السلام) سے چھین لیںگے۔

الیس اول من صلّی لقبلتکم

 Ùˆ اعلم الناس بالقرآن Ùˆ السنن

کیاوہ سب سے پھلے شخص نھیں ھیں جنھوںنے تمھارے قبلہ کی طرف نماز پڑھی اور لوگوں میں قرآن و سنت کو سمجھنے میں سب سے دانا ھیں۔

 Ùˆ اقرب الناس عھداً باالنبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) Ùˆ من

 Ø¬Ø¨Ø±Ø¦ÛŒÙ„ عون لہ فی الغسل Ùˆ الکفن

وہ لوگوں میں سب سے آخری شخص ھیں جس نے پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے چھرے پر نگاہ کی، جبرئیل آنحضرت کے غسل و کفن میں ان کی مدد کر رھے تھے۔

ما فیہ ما فیھم لا یمترون بہ



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 next