شیعوں کے آغاز کی کیفیت



 Ø§Ù„یکٴ Ùˆ من اولیٰ بہ منکٴ من Ùˆ من

پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سفارش کو ھمارے بارے میں حفظ کیا آپ کے علاوہ کون ھے جو رسول(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ولی اور جانشین ھو؟

 Ø§Ù„ست اخاہ فی الھدیٰ Ùˆ وصیّہ

واعلم منہ با الکتاب و السّنن

کیا آپ وہ نھیں ھیں جو ھدایت میں پیمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بھائی اور ان کے وصی اور لوگوں میں کتاب و سنت کے سمجھنے میں سب سے زیادہ جاننے والے ھیں؟ [86]

ابو سفیان بھی شروع میں(سقیفہ کی) خلافت کا مخالف تھا اور حضرت علی(علیہ السلام) کی طرف سے دفاع کرتا تھا، تقریر کے علاوہ جو اس نے سلسلہ میں کھے ھیں وہ ذیل کے اشعار کہ جس کی نسبت اس کی طرح دی گئی ھے:

بنی ھاشم لاتطمعوا الناس فیکم

ولا سیّما تیم بن مرّة اوعدی[87]

اے بنی ھاشم  تم اس بات Ú©ÛŒ اجازت نہ دو کہ دوسرے تمھارے کام میں لالچ کریں بالخصوص تیم بن مرہ یا عدی۔

فما الاٴمر الاٴ فیکم و الیکم



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 next