شیعوں کے آغاز کی کیفیت



 Ø§Ù“نحضرت صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ù†Û’ فرمایا: وہ تمھارے شیعہ ھیں اورتم ان Ú©Û’ امام Ú¾ÙˆÛ” [39]

 Ø§Ù†Ø³ ابن مالک حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم سےنقل کرتے ھیں کہ آپ Ù†Û’ فرمایا: ”جبرئیل Ù†Û’ مجھ سے کھا: خدائے کریم حضرت علی کواسقدر دوست رکھتا Ú¾Û’ کہ ملائکہ Ú©Ùˆ بھی اتنا دوست نھیں رکھتا، جتنی تسبیحیں Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ جاتی ھیں، خدائےکریم اتنے Ú¾ÛŒ فرشتوں Ú©Ùˆ پیدا کرتا Ú¾Û’ تاکہ وہ حضرت علی(علیہ السلام) Ú©Û’ دوستوں اور ان Ú©Û’ شیعوں Ú©Û’ لئے تاقیامت استغفار کریں Û”[40]

جابر بن عبداللہ انصاری نقل کرتے ھیں کہ رسول خداصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: خدائے یکتا کی قسم جس نے مجھے پیغمبر بنا کر مبعوث کیاکہ خدا وندعالم کے مقرب بارگاہ فرشتے حضرت علی(علیہ السلام) کے لئے طلب مغفرت کرتے ھیں نیز ان کے اور ان کے شیعوں کے لئے باپ کی طرح الفت و محبت اور اظھارھمدردی کرتے ھیں۔[41]

خود حضرت علی(علیہ السلام) روایت کرتے ھیں کہ حضرت رسول اعظم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ù†Û’ فرمایا: اے علی(علیہ السلام)  Ø§Ù¾Ù†Û’ شیعوں Ú©Ùˆ خوش خبری دیدوکہ میں روز محشر(ان Ú©ÛŒ) شفاعت کروں گا جس دن میری شفاعت Ú©Û’ علاوہ مال Ùˆ فرزند کوئی فائدہ نھیں دیں Ú¯Û’Û”[42]

رسالت مآب(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) Ù†Û’ فرمایا: اے علی(علیہ السلام)  سب سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ جنت میں جو چار افراد داخل Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ وہ میں، تم اور حسن(علیہ السلام) Ùˆ حسین(علیہ السلام)ØŒ ھیں، ھماری ذریت ھمارے پیچھے اور ھماری ازواج ھماری ذریت Ú©Û’ پیچھے اور ھمارے شیعہ دائیں،بائیں Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’Û”[43]

خلاصہ، بھت سے محققین اور موٴرخین اھل سنت، منجملہ ابن جوزی، بلاذری، شیخ سلیمان قندوزی حنفی، خوارزمی اور سیوطی نے نقل کیا ھے کہ رسول خداصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت علی(علیہ السلام) کی طرف مخاطب ھوکر فرمایا:

” یہ اور ان کے شیعہ قیامت کے دن کامیاب ھیں “[44]حتیٰ بعض شیعہ حضرات کے بارے میں رسول خدا صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے روایات منقول ھیں اور کمال کی بات یہ ھے کہ شیعوں کے مخالفین کی زبانی روایات نقل ھوئی ھیں ، جیسے جناب عائشہ سے حجر بن عدی کے بارے میں روایت منقول ھے، جب معاویہ حجر اور ان کے دوستوں کے قتل کے بعد حج کرکے مدینہ آیاتو عائشہ نے اس سے کھا:

”اے معاویہ  جب تم Ù†Û’ حجر بن عدی اور ان Ú©Û’ دوستوں Ú©Ùˆ قتل کیا توتمھاری شرافت کھاں Ú†Ù„ÛŒ گئی تھی؟ آگاہ ھوجاوٴ کہ میں Ù†Û’ رسول خدا صلّی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم سے سنا Ú¾Û’ØŒ آنحضرت صلی Ù° اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ù†Û’ فرمایا: ایک جماعت ”مرج عذراء“نام Ú©ÛŒ جگہ قتلھوگی، ان Ú©Û’ قتل Ú©ÛŒ وجہ سے اھل آسمان غضب ناک Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’Û”[45]

چونکہ یہ احادیث قابل انکار نھیں ھیں اور انھیں بزرگان اھل سنت نے نقل کی ھیں، لہٰذا بعض صاحبان قلم نے ان میں بیجا و نارواتاویلیں کی ھیں، چنانچہ ابن ابی الحدید معتزلی کھتے ھیں:

 â€Ø¨Ú¾Øª سی روایات میں ان شیعوں سے مراد جن سے جنت کا وعدہ کیا گیا Ú¾Û’ وہ افراد ھیں جو حضرت علی(علیہ السلام) Ú©Ùˆ تمام مخلوق میں سب سے افضل Ùˆ برتر سمجھتے ھیں، اس وجہ سے ھمارے معتزلی علمانے اپنی تصانیف اور کتابوں میں لکھا Ú¾Û’ کہ در حقیقت Ú¾Ù… شیعہ ھیں اور یہ جملہ قریب بہ صحت اور حق سے مشابہ Ú¾Û’ “[46]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 next