شیعوں کے آغاز کی کیفیت



و لیس فی القوم ما فیہ من الحسن

جوکچھ ان کے پاس ھے اور جو کچھ دو سروں کے پاس ھے اس کے بارے میں فکر نھیں کرتے در حالانکہ قوم میں کوئی ایسا شخص نھیں ھے جس کی نیکیاں ان کے برابر ھوں

ماذا الذی ردھم عنہ فتعلمہ

 Ú¾Ø§ ان ذا غبننا من اعظم الغبن

کون سی ایسی چیز ھے جس نے ان کو ان سے برگشتہ کردیا ھے، جان لو کہ یہ ھمارا ضرر بھت بڑا نقصان ھے۔

ان اشعار کے کھنے کے بعد حضرت علی(علیہ السلام) نے اس سے سفارش کی کہ دوبارہ ایسا نھیں کرنا اس لئے ھمارے لئے دین کی سلامتی سب سے زیادہ اھم نکلے۔[83]

ابن ابی عبرہ قرشی نے بھی یہ شعرپڑھے:

شکراً لما ھو با الثناء حقیق

 Ø°Ú¾Ø¨ الّجاج Ùˆ بویع الصدیق

اس کا شکر جو تعریف کے لائق ھے، صدیق کی بیعت کی گئی اور ھمارے درمیان جھگڑا ختم ھو گیا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 next