شیعوں کے آغاز کی کیفیت



آپ کا خدا ھمارا مولا ھے اور آپ ھمارے ولی ھیں؟ ھم میں سے کوئی بھی سرکش نھیں ھے۔

 ÙÙ‚ال قم یا علی فاننی

رضیتک من بعدی اماماً و ھادیاً

اس Ú©Û’ بعد آپ Ù†Û’ فرمایا: اے علی(علیہ السلام)  اٹھو میں راضی ھوںاس بات سے کہ تم میرے بعد امام اور ھادی Ú¾ÙˆÚ¯Û’Û”

 ÙÙ…Ù† کنت مولا ہ فھذا ولیّہ

فکونو لہ انصار صدق موالیاً

اس کے بعد کھا جس شخص کا میں مولا ھوں اس کے یہ علی(علیہ السلام) بھی مولا ھیں تم لوگ ا ن کے حقیقی اور سچے دوست بنو۔

ھناک دعا اللھم وال ولیہ

وکن للذی عادی علیاً معادیاً

اس مقام پر رسول(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دعا کی: خدایا علی(علیہ السلام) کے دوست کو دوست رکھ اور علی(علیہ السلام) کے دشمن کو دشمن قرار دے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 next