شیعوں کے آغاز کی کیفیت



 Ùˆ اھل ابو بکر لھا خیر قائم

و ان علیاً کان اخلق بالامر

 Ø§ÙˆØ± تم Ù†Û’ کھا ابو بکر اس Ú©Û’ اھل ھیں اور اس Ú©Ùˆ انجام دے سکتے ھیں جبکہ علی(علیہ السلام) لوگوں میں سب سے زیادہ خلافت Ú©Û’ حقدار Ùˆ سزاوار تھے۔

وکان ھوانا فی علیّ و انہ

 Ù„اھل لھا یا عمرو من حیث لاتدری

ھم علی(علیہ السلام) کے طرفدار تھے اور وہ اس کے اھل تھے لیکن اے عمر و تو اس بات کو نھیں سمجھتا۔

 ÙØ°Ø§Ú©Ù´ بعون اللّہ یدعوا الی الھدیٰ

و ینھیٰ عن الفحشاء و البغی و النّکر

یہ علی(علیہ السلام) ھیں جو خدا کی مدد سے لو گوں کی ھدایت کرتے ھیں ، علی(علیہ السلام) ھیں جو ظلم و فحشا سے روکتے ھیں اور نھی عن المنکر کرتے ھیں ۔

وصی النبی المصطفیٰ وابن عمہ 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 next