جغرافیائی اعتبار سے تشیع کی وسعت



الماجد الابیض لیث کالشطن

میں امین اور بزرگوار قریش کا ایک جوان ھوں سفید رو اور مثل شیر ھوں۔

یرضی بہ السادة من اھل الیمن

 Ù…Ù† ساکنی نجد ومن اھل عدن[90]

 Ø§Ú¾Ù„ یمن Ú©Û’ بزرگ اور عدن Ú©Û’ رھنے والے اس سے راضی ھیں۔

اسی طرح پیغمبراسلام(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی رحلت کے بعد اصحاب پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے درمیان علی(علیہ السلام) کے طرفداروں میں سب سے زیادہ انصار تھے جو اصل میں قحطانی تھے اور علی(علیہ السلام) کے ساتھی مدینہ سے جمل تک انصار ھی تھے۔[91]

ابن عباس نے بھی امام حسین(علیہ السلام) سے کوفہ کی جانب کوچ کرتے وقت کھاتھا: ” اگر اھل عراق آپ کے خوا ھاں ھیں اور آپ کی مدد کے لئے آمادہ ھیں تو ان کو لکھ بھیجے کہ میرے دشمن کو باھر نکال دیں، اس کے بعد آپ وھاں جائیں ورنہ آپ یمن کی جانب رحلت کریں کیونکہ وھاں ایسے پھاڑ اور قلعے ھیں جو عراق میں نھیں ھیں یمن ایک بزرگ سر زمین ھے اور وھاں آپ کے والد کے شیعہ موجود ھیں، اس جگہ آپ اپنے مبلغین کو اطراف میں بھیجئے تاکہ لوگ آپ کی طرف آئیں“امام حسین(علیہ السلام) کے اصحاب بھی بنی ھاشم اورچند غفاریوں کے علاوہ سب یمنی قبائل میں سے تھے۔ [92]

جیساکہ مسعودی کا بیان Ú¾Û’:               

 Ø§ØµØ­Ø§Ø¨ پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں صرف چار افراد حضرت امام حسین(علیہ السلام) Ú©Û’ ساتھ شھید ھوئے اور یہ چاروں افرادانصارمیں سے تھے۔[93]

 Ø§Ù†ØµØ§Ø±Ú©Ø§ انتساب بھی قبائل یمن Ú©Û’ ساتھ معلوم Ú¾Û’ اس Ú©Û’ برخلاف اشراف قریش، علی(علیہ السلام) اور خاندان علی(علیہ السلام) Ú©Û’ دشمن تھے(جس طرحسے پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) Ú©Û’ دشمن تھے)ان Ú©Û’ درمیان دوست بھت Ú©Ù… تھے یھاں تک وہ قبائل جن کاقریش Ú©Û’ ساتھ نزدیکی رابطہ تھا وہ بھی ھمیشہ علی(علیہ السلام) Ú©Û’ مخالفین Ú©ÛŒ صف میں Ú©Ú¾Ú‘Û’ ھوتے تھے مثل قبیلہٴ ثقیف اور اھل طائف کہ جو جنگ صفین میں اور اس Ú©Û’ بعد معاویہ Ú©Û’ طرفدار تھے، جس وقت معاویہ Ù†Û’ بسر بن ارطاة Ú©Ùˆ حجاز اور یمن Ú©ÛŒ غارت گری Ú©Û’ لئے بھیجا اور جس وقت وہ طائف Ú©Û’ نزدیک پھنچا تو مغیرہ بن شعبہ اس Ú©Û’ استقبال Ú©Û’ لئے آیا اور کھا: خدا تجھے جزائے خیر دے، تو دشمن Ú©Û’ ساتھ سخت گیر اور دوستوں Ú©Û’ ساتھ احسان کرنے والا Ú¾Û’ اس Ú©ÛŒ خبر مجھ Ú©Ùˆ ملی ھے“ بسر Ù†Û’ کھا: اے مغیرہ میں چاھتا Ú¾ÙˆÚº کہ اھل طائف پردباؤڈالوں تاکہ معاویہ Ú©ÛŒ بیعت کریں ،مغیرہ Ù†Û’ کھا: جو برتاؤ تو Ù†Û’ دشمنوں Ú©Û’ ساتھ کیا ÙˆÚ¾ÛŒ برتاؤ تو دوستوں Ú©Û’ ساتھ کیوں کرنا چاھتا Ú¾Û’ ایسا کام انجام نہ دے ورنہ سب تیرے دشمن Ú¾Ùˆ جائیں Ú¯Û’Û” [94]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 next