جغرافیائی اعتبار سے تشیع کی وسعت



ھاتھ میں نیزہ لئے آگے بڑھے اور معاویہ پر حملہ کیا معاویہ وھاں سے فرار ھوکر لشکر شام میں داخل ھو گیا اور ذوالکلاع(جو شام کے لشکر کا ایک کمانڈر تھا)کو سعد بن قیس کے مقابلہ کے لئے بھیجا، تمام شب ان کے درمیان جنگ جاری رھی، آخر میں اھل شام نے اپنی شکست قبول کرلی اور فرار ھو گئے اس وقت امیرالموٴمنین(علیہ السلام) نے ان کی تشویق کے لئے یہ اشعار پڑھے:

 ÙÙˆØ§Ø±Ø³ من حمدان لیسوا بعزل

 ØºØ¯Ø§Ø© الوغیٰ من شاکر وشبام

حمدان کے شہ سوار جو شاکر و شبام کے قبائل میں سے تھے وہ جنگ کی صبح تک سست نھیں ھوئے۔

 ÛŒÙ‚ودھم حامی الحقیقة ماجد

 Ø³Ø¹ÛŒØ¯ بن قیس والکریم محام

 Ø­Ù‚یقت Ú©Û’ حامی Ùˆ طرفدار عظیم شخص سعد بن قیس ان Ú©ÛŒ کمانڈری کرتے ھیں اور شریف لوگوں Ú©ÛŒ انھیں حمایت حاصل ھوتی Ú¾Û’Û”

 Ø¬Ø²ÛŒ اللہ حمدان الجنان فانھم

 Ø³Ú¾Ø§Ù… العدی فی Ú©Ù„ یوم حمام[99]

خدا قبیلہٴ حمدان کو بھشت عطا کرے اس لئے کہ جنگ کے دنوں میں یہ دشمنوں کے قلب کے لئے نیزہ و تیر ھیں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 next