جغرافیائی اعتبار سے تشیع کی وسعت



سودہ نے اپنے باپ کومخاطب قرار دے کر کھا:

شمرکفعل ابیکٴ یابن عمارة

یوم الطعان و ملتقی الاقران

اے عمارہ کے فرزند میدان کار زاراور جنگ کے دنوں میں اپنے باپ کے مانند آستین ھمت چڑھا اور اپنے دشمن سے جنگ کر۔

 ÙˆØ§Ù†ØµØ± علیاًوالحسین Ùˆ رھطہ

 ÙˆØ§Ù‚صد لھندوابنھا بھوان

 Ø¹Ù„ÛŒ اورحسین نیز ان Ú©ÛŒ قوم Ú©ÛŒ مدد ونصرت کر، ھنداورا س Ú©Û’ بیٹوں کوذلت اور اھانت کا مزا چکھا۔

انّ الامام اخا النبی محمد

علم الھدیٰ و منارةالایمان

بیشک حضرت علی(علیہ السلام)نبی محمد(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بھائی ھیں جو ھدایت کی علامت اور ایمان کے روشن منارہ ھیں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 next