جغرافیائی اعتبار سے تشیع کی وسعت



قوم ھم اعداء اھل الشام

کم من کریم بطل ھمام

وہ لوگ جو شام والوں کے دشمن ھیں ان میں بھت سے لوگ کریم النفس بلند مرتبہ نیز شجاع و بھادرھیں۔

 Ùˆ Ú©Ù… قتیل Ùˆ جر یح ذام

 Ú©Ø°Ù„Ú©Ù´ حرب السادة الکرام

اگر چہ ان میں سے کتنے مر گئے ھیں اور مجروح و معلول ھو گئے ھیں لیکن ھاں بھادروں کی جنگ اسی طرح ھوتی ھے۔

اس وقت سعد بن قیس نے اس رجز کو پڑھتے ھوئے کھا:

لا ھم رب الحل والحرام

 Ù„ا تجعل الملکٴ لاٴھل الشام

اے حل و حرام کے پرور دگار حکومت کو اھل شام کے لئے قرار نہ دے“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 next