شیعی تاریخ میں تحول وتغیر



دوسر ی صدی ھجری میں منصور کے بعد ھارون رشید علویوں اور شیعہ قائدین کے لئے سخت تر ین خلیفہ تھا، ھارون علویوں کے ساتھ بے رحمانہ رفتار رکھتا تھا اس نے یحییٰ بن عبداللہ محمد نفس زکیہ کے بھائی کو امان دینے کے بعد بے رحمانہ طریقہ سے زندان میں ڈالا اور قتل کر وا د یا۔[140]

اسی طرح ایک داستان عیون اخبار الرضا میں ذکر ھوئی Ú¾Û’ جو ھارون رشید Ú©ÛŒ بے رحمی Ú©ÛŒ حکایت کرتی Ú¾Û’ØŒ حمید بن قحطبہ طائی طوسی نقل کرتا Ú¾Û’: ھارون Ù†Û’ ایک شب مجھ Ú©Ùˆ بلوایا اور Ø­Ú©Ù… دیا کہ اس تلوار Ú©Ùˆ Ù¾Ú©Ú‘Ùˆ اور اس خادم Ú©Û’ دستور پر عمل کرو خادم مجھے ایک گھر Ú©Û’ پاس لایا جس کا دروازہ بند تھا، اس Ù†Û’ دروازہ Ú©Ùˆ کھولا اس گھر میں تین کمرے اور ایک کنواں تھا اس Ù†Û’ Ù¾Ú¾Ù„Û’ کمرہ Ú©Ùˆ کھولا اور اس میں سے بیس سیّدوں Ú©Ùˆ باھرنکا لا جن Ú©Û’ بال بلند اور گھنگھریلے تھے، ان Ú©Û’ درمیان بوڑھے اور جوان دکھائی دے رھے تھے ان سب Ú©Ùˆ زنجیر ÙˆÚº میں جکڑا گیا تھا ھارون Ú©Û’ نوکر Ù†Û’ مجھ سے کھا: امیرالمومنین کا دستور Ú¾Û’ کہ ان سب Ú©Ùˆ قتل کردو یہ سب اولاد علی(علیہ السلام) ا Ùˆ راولاد فاطمہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ھیں ØŒ میں ایک Ú©Û’ بعد دوسرے Ú©Ùˆ قتل کرتا گیا اور نو کر ان Ú©Û’ بدن Ú©Ùˆ سروں Ú©Û’ بل کنویں میں ڈالتا رھا، اس Ú©Û’ بعد اس Ù†Û’ دوسر Û’ کمرہ Ú©Ùˆ کھولا اس کمرہ میں بھی بیس افراد اولاد علی(علیہ السلام) اوراولاد فاطمہ(علیہ السلام) میں سے تھے میں Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ بھی Ù¾Ú¾Ù„Û’ افراد Ú©ÛŒ طرح ٹھکانے لگادیا،اس Ú©Û’ بعد تیسرے کمرہ Ú©Ùˆ کھولا اس میں دوسرے بیس افراد اھل سادات تھے میں Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ بھی Ù¾Ú¾Ù„Û’ والے چالیس افراد Ú©Û’ ساتھ ملحق کردیا، صرف ایک بوڑھا شخص باقی رہ گیا تھا وہ میری طرف متوجہ ھوا اور اس Ù†Û’ مجھ سے کھا: اے منحوس آدمی  خُدا تجھے نابود کرے روز قیامت ھمارے جد رسول(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خُدا Ú©Û’ سامنے کیا عذر پیش کرے گا اس وقت میرے ھاتھ کانپنے Ù„Ú¯Û’ تو نوکر Ù†Û’ غضبناک آنکھوں سے مجھے دیکھا اور دھمکی دی تو میں Ù†Û’ بوڑھے آدمی کوبھی قتل کردیا اور نوکر Ù†Û’ اس کا بدن بھی کنویں میں ڈال دیا۔[141]

آخر کا ر ھارون رشید نے امام کاظم علیہ السلام کو باوجود اس کے کہ وہ ان کے مقام و مرتبہ کاقائل تھا گرفتار کیا اور زندان مین ڈال دیا اور آ خر میں ز ھر دے کر آپ کو شھید کردیا۔ [142]

امام کاظم علیہ السّلام کی شھادت کے بعد ھارون رشید نے اپنے سرداروں میں سے ایک جلودی نامی شخص کو مدینہ بھیجا تاکہ آل ابی طالب(علیہ السلام) کے گھروں پر حملہ کرے، اورعورتوں کے لباس لوٹ لے ھر عورت کے لئے صرف ایک لباس چھوڑدے امام رضا(علیہ السلام) دروازے پر کھڑے ھوگئے اور آپ نے عورتوں کو حکم دیا کہ تم اپنے اپنے لباس ان کے حوالے کر دو۔[143]

مامون، عباسی خلفا میں سب سے زیادہ سیاست مدارتھا کہ جس نے شیعہ اماموں ور رھبروں پر پابندی کے لئے ایک نئی روش اختیار تاکہ ائمہ اطھار کو زیر نظر رکھ سکے، مامون کے مھم ترین انگیزوں میں سے ایک انگیزہ امام رضا(علیہ السلام) کی ولی عھدی اسی مقصد کے لئے تھی جیسا کہ مامون نے اِس سیاست کو دوسری بار امام جواد(علیہ السلام) کے لئے بھی انجام دیا اور اپنی بےٹی کی شادی آپ کے ساتھ کردی تاکہ مدینہ میں آپ کی فعالیت وسر گرمی پر نظر رکھ سکے مامون کے بعد والے خُلفانے بھی اس روش کو اختیار کیا اور ھمیشہ ائمہ معصومین علیھم السلام حکومت کے جبر سے مرکز خلافت میں زندگی بسر کرتے رھے یھاں تک کہ دسویں اور گیارھویں امام(علیہ السلام) سامرہ میں زندگی گذارنے کی وجہ سے جو ایک فوجی شھر تھا عسکریین کے نام سے مشھور ھو گئے۔

عباسیوں کے زمانے میں شیعوں کی کثرت کے اسباب

شیعیت عباسیوں کے دور میں روز بروز بڑھتی گئی اس مسئلہ کے کچھ عوامل واسباب ھیں کہ ان میں سے بعض کی طرف ھم اشارہ کرتے ھیں :

 <Û±>ھاشمی اور علوی بنی امیہ Ú©Û’ زمانے میں:

بنی امیہ کے دور میں ھاشمی چاھے علوی ھوں یا عباسی متحد تھے اور ھشام کے زمانے سے عباسیوں کی تبلیغ شروع ھوگئی تھی وہ زید اور ان کے فرزند یحییٰ کے قیام کے ساتھ ھم آھنگی رکھتے تھے انھوں نے تشیع کی بنیاد پر اپنے کام کا آغاز کر دیا تھا جیساکہ ابوالفرج اصفھانی کا بیان ھے:

 Ø¬Ø³ وقت اموی خلیفہ ولید بن یزید قتل ھوا اور مروانیوں Ú©Û’ درمیان اختلاف پیدا ھوگیا تو بنی ھاشم Ú©Û’ مبلغین مختلف علاقے میں ھجرت کر گئے اور سب سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ جس چیز کا اظھار کیا وہ حضرت علی(علیہ السلام) Ú©ÛŒ افضلیت اور ان Ú©Û’ فرزندوں Ú©ÛŒ مظلومیت تھی۔

منصور عباسی جو حدیث غدیر کے راویوں میں سے ایک تھا[144]جس وقت عباسی سپاھیوں نے علویوں کے مقابلہ میں ان کی سیاست کو دیکھا تواس کو قبول نھیں کیا اوران کا عباسیوں کے ساتھ اختلاف پیدا ھوگیا، ابو سلمہ خلال جو عراق میں عباسیوںکی جانب لوگوں کو دعوت دینے والا تھا۔[145]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 next