شیعی تاریخ میں تحول وتغیر



اسی طرح بھت سے اشعار حضرت علی(علیہ السلام) کی خلافت کے دور میں کھے گئے ھیں کہ جو امام کے بر حق نیز پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعدپیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے جانشین اور بلا فصل خلیفہ ھونے کی طرف اشارہ کرتے ھیں ، قیس بن سعد نے کھا:

 Ùˆ علی امامنا Ùˆ امام  لسوانا اتیٰ بہ التنزیل[17]

 Ø¹Ù„ÛŒ(علیہ السلام) ھمارے اورھمارے علاوہ لوگوں Ú©Û’ امام ھیں اس بات Ú©Ùˆ قرآن Ù†Û’ بیان کیا Ú¾Û’Û”

 Ø®Ø²ÛŒÙ…ہ بن ثابت ذوالشھادتین کھتے ھیں:

فدیت علیاً امام الوری  سراج البریّہ ماٴوی التّقیٰ

میں علی(علیہ السلام) پر قربان ھو جاوں وہ لوگوں کے امام اور چراغ خلق اور متقین کی پناہ گاہ ھیں۔

وصی الرسول وزوج البتول

 Ø§Ù…ام البریّہ شمس الضّحی

 ÙˆÛ پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) Ú©Û’ وصی(علیہ السلام) اورحضرت فاطمہ زھرا(علیہ السلام) Ú©Û’ شوھرنیز خلائق Ú©Û’ امام اور خورشید تاباں ھیں Û”

تصدق خاتمہ راکعا



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 next