سعودی خاندان کے بادشاهوں کی تاریخ



2-      اس Ú©Û’ بیٹے فیصل کا لندن جانا۔

3-      ٹیلیفون، ٹیلیگرام، اور گاڑوں کا اسلامی سر زمینوں میں استعمال۔

4-      نجد Ú©Û’ مسلمانوں پر ٹیکس اور مالیات کا واجب کرنا، یه اعتراض حقیقت میں ٹیکس Ú©Û’ عنوان سے لوگوں سے سوء استفاده کرنے Ú©Û’ عنوان سے تھا۔

5-      عراق اور اردن Ú©Û’ قبیلوں کا اسلامی علاقوں میں  چار پایوں Ú©Ùˆ چرانے سے منع کرنا۔

6-      کویت سے تجارت کرنے Ú©ÛŒ ممانعت، کیونکه کویتی ،وهابیت Ú©Û’ اعتقادات قبول نه کرنے Ú©ÛŒ وجه سے کافر هیں۔

7-      شیعه خوارج سے مدارا کرنے پر اعتراض، Ú©Ù‡ احساء Ùˆ قطیف Ú©Û’ شیعوں Ú©Û’ سلسله میں عبد العزیز پر واجب Ù‡Û’Ú©Ù‡ یا تو انھیں اسلام Ú©ÛŒ هدایت دے یا پھر ان کا قتل عام کردے۔

عبد العزیز Ù†Û’ ان مشکلات Ú©Ùˆ حل کرنے Ú©Û’ لئے ایک کانفرس کی، جس میں تمام مخالفین اور اس سے مقابله کرنے والےجمع هوئے  سوائے سلطان بن بجاد Ú©Û’ Ú©Ù‡ جس Ù†Û’ حجاز پرقبضه کر رکھا تھا، سلطان بن بجاد Ù†Û’ اپنے نه آنے Ú©ÛŒ دلیل یه دی Ú©Ù‡ عبد العزیز اور اس Ú©Û’ قول پر اطمینان نهیں Ù‡Û’ØŒ جبکه هم Ù†Û’ یه Ø·Û’ کرلیا تھا Ú©Ù‡ وه مجرم اور کافر Ù‡Û’ اور اس کا معزول کرنا لازم Ù‡Û’ØŒ عبد العزیز Ù†Û’ اس کانفرس  میں یه دعوی کیا Ú©Ù‡ وه شریعت کا خادم Ù‡Û’ اور اس کا وجود مسلمانوں Ú©Û’ منافع Ú©Û’ لئے وقف Ù‡Û’!!

اخوان پر برطانیه کا حمله

سن 1346 میں عراق Ù†Û’ یه Ø·Û’ کیا Ú©Ù‡ سعودیوں سے گفتگو کرے Ú©Ù‡ حجاز  Ú©ÛŒ سرحد پر   فوجی اڈه بنائے جائیں جن Ú©Û’ پاس وائر لیس اور گاڑیاں هوں، تاکه بادیه نشینوں Ú©Û’ آنے جانے  پر کنٹرول کیا جاسکے اور انھیں حمله سے روکا جاسکے، چنانچه  اسی فوجی اڈه بناتے وقت اخوان سے "البصیۃ" اڈه پر حمله کردیا اور ان میں سے بهت سے لوگوں Ú©Ùˆ قتل کر ڈالا، اور انھیں تاراج کردیا، چنانچه عراقی حکومت Ú©Û’ اصرار پر برطانوی هوائی جهازوں Ù†Û’ دخالت Ú©ÛŒ اور حزب اخوان پر پرچے گرائے جس میں اخوان اور ان Ú©Û’ ظلم Ùˆ ستم Ú©Ùˆ چیلنج کیا گیا تھا، لیکن اخوانیوں Ù†Û’ اس پر توجه نهیں کی، اسی وجه سے اخوانیوں Ú©Û’ لشکر اور ان Ú©Û’ ٹھکانوں پر بمباری Ú©ÛŒ گئی[46]Û”

اس بمباری Ù†Û’ ابن سعود Ú©Ùˆ دو راهی پر کھڑا کردیا اور گفتگو Ú©Û’ بعد اس Ù†Û’ برطانیه Ú©Ùˆ انتخاب کیا اور اندرونی مخالفوں سے میٹنگ Ú©ÛŒ اور انھیں قانع کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ Ú©Ù‡ جهاد Ú©Û’ لئے اسباب Ùˆ وسائل اور اسلحوں Ú©ÛŒ ضرورت هوتی هیں اور ٹکنالوجی  جادو Ùˆ سحر نهیں هیں جیسا Ú©Ù‡ وهابی لوگ کهتے هیں۔

اخوانیوں کی بغاوت

اخوانیوں نے حکومت کے خلاف پروپیگنڈا شروع کردیا که وه (ابن سعود) دین کو مٹا دینا چاهتا هے اور کفار سے دوستی کئے هوئے هے، اور انھوں نے عراق کے بادیه نشینوں پر حمله کردیا، حکومت کے مخالفوں کی تعداد پانچ هزارتھی، عبد العزیز نے 15000 لوگوں کا لشکر تیار کیا اور سن 1349 میں دونوں کے درمیان جنگ هوئی جس کی بنا پر اخوان بھاگ نکلے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 next