سعودی خاندان کے بادشاهوں کی تاریخ



عبد العزیزکی بیویاں اور اس Ú©Û’ بیٹوں Ú©ÛŒ تعداد 

جیسا Ú©Ù‡ الوردی کهتے هیں: عبد العزیز، متعدد عورتوں سے شادی کرنے میں بهت زیاده شهرت رکھتا تھا اور اس سلسله میں بے نظیر تھا، اس طرح Ú©Ù‡ اس Ú©ÛŒ Ù„Ú‘Ú©ÙˆÚº Ú©ÛŒ تعداد 45 عدد تک بتائی جاتی Ù‡Û’ØŒ لیکن اس Ú©ÛŒ لڑکیوں Ú©Û’ بارے میں کوئی صحیح اطلاع نهیں Ù‡Û’ØŒ اس Ú©Û’ مرتے وقت اس Ú©Û’ بیٹوں اور پوتوں Ú©ÛŒ تعدادتین سو افراد تھی، جو جامعه میں  انفرادی حیثیت اور قانون سے مافوق تھے، تیل Ú©Û’ کشف هونے  بعد عبد العزیز Ú©Û’ هاتھ میں بهت پیسه آیا جس Ú©ÛŒ بنا پر وه (سب)رفاه Ùˆ شهوت رانی میں غرق هوتے Ú†Ù„Û’ گئے۔

عبد العزیز کی موت اور نئے اختلافات کا آغاز

سن 1367 میں عبد العزیز پر پیری اور کمزوری کےآثار نمایا ں هوئے اور وه زانودرد میں مبتلا هوگیا اور ویلچیر سے چلنے لگا، اسے کسی چیز کا پته نهیں چلتا تھا جبکه چشمه لگا هوا تھا لیکن پھر بھی کچھ دکھائی نهیں دیتا تھا، اور وه نابینا هوگیا تھا، اس کا انتقال سن 1372 میں 77 سال کی عمر هوا اور سعود اس کی جگه بادشاه مقرر هوا اور فیصل ولیعهد معین هوا۔

15- سعود بن عبد العزیز (1373 – 1384هجری)

وه سن 1320 میں پیدا هوا اوروه  عبد العزیزکا دوسرا بیٹا تھا، فیصل سن 1324 میں عبد العزیز Ú©ÛŒ دوسری بیوی سے پیدا هوا، عبد العزیزکےمرنے سے پهلے Ù‡ÛŒ ان دو بھائیوں میں رقابت شروع هوگئی ØŒ ان Ú©Û’ باپ Ù†Û’ (اپنی عمر Ú©Û’ آخری دنوں میں)ان  دونوں Ú©Ùˆ اپنے کمره میں بلایا اور کها: ایک دوسرے Ú©Û’ هاتھ میں هاتھ دو اور قسم کھائو Ú©Ù‡ میرے مرنے Ú©Û’ بعد آپس میں مل کر کام کرو Ú¯Û’ اور ایک دوسرے سے جھگڑا یا اختلاف نهیں کرو Ú¯Û’ØŒ لیکن عبد العزیزکے مرنے Ú©Û’ بعد ان دونوں بھائیوں میں اختلاف اور جھگڑے امید سے زیاده هوئے۔

سعود کی بیماری

ملک سعود سن 1381 میں زخم معده میں مبتلا هوا، اس سے امریکیوں Ù†Û’ کها: علاج Ú©Û’ لئے همارے یهاں آجائو، چنانچه جب وه چند ماه Ú©Û’ علاج Ú©Û’ بعد واپس آیا تو اس Ù†Û’ دیکھا Ú©Ù‡ فیصل Ù†Û’ تمام حکومتی اداروں پر قبضه کرلیا Ù‡Û’ اور تمام چیزوں Ú©Ùˆ اپنے هاتھوں میں Ù„Û’ لیا Ù‡Û’ØŒ قریب تھا Ú©Ù‡ ان دونوں Ú©Û’ درمیان جنگ Ùˆ جدال هو، لیکن سعودی خاندان Ù†Û’ دخالت Ú©ÛŒ اوروه  ان Ú©Û’ جھگڑے میں مانع هوگئے اور وه اس بات پر قانع هوگئے ایک Ú©Û’ پاس حکومت اور دوسرے Ú©Û’ پاس وزارت رهے۔

سن 1382 هجری میں سعود علاج کے لئے یورپ گیا، فیصل نے حکومت کو دوباره کو اپنے هاتھوں میں لینے کے لئے جدّ و جهد کی، اس نے اپنے بھائی کو نیشنل گارڈزکی سردار ی پر منصوب کیا اور اپنے دوسرے بھائی کو ریاض کا والی بنا دیا، اور جب سعود پلٹا تو اس نے اچانک یه تبدیلی دیکھی تو مجبورا اپنے بھائی فیصل کےکام پر راضی هونا پڑا که وه صرف بادشاه کے عنوان سے رهے لیکن اسے اندرون ملک کے امور میں دخالت کا کوئی حق نه هو، چنانچه اس نے مجبورا اسے قبول کیا۔

سعود کو معزول کرنا

اختلافات اور جھگڑوں Ú©Û’ بعد سعود بن عبد العزیز Ú©Ùˆ معزول کردیا گیا، اور شیخ محمد بن ابراهیم (سعودیه Ú©Û’ مفتی) سے شرعی فتوی Ù„Û’ لیا، چنانچه سعود Ú©Ùˆ ملک Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ù†Û’ پر مجبور هوگیا، اور وه (جمال عبد الناصر Ú©Û’ زمانه میں)مصر چلا گیا اور سن 1889 عیسوی  اپنی آخری عمر تک وهاں رها، اس Ù†Û’ دوباره حکومت Ú©Ùˆ حاصل کرنے Ú©Û’ لئے بهت سا مال Ùˆ دولت خرچ کیا، لیکن ان سب کا کوئی فائده نهیں هوا اور نقصان Ú©Û’ علاوه Ú©Ú†Ú¾ حاصل نه هوا، جبران شامیه کا کهنا Ù‡Û’: کوئی ایسا شخص نهیں هوگا جس Ù†Û’ سعود Ú©ÛŒ طرح بهت Ú©Ù… مدت میں اتنا ما Ù„ Ùˆ دولت خرچ کیاهو  لیکن اس کا کوئی فائده نهیں هوا۔

16- فیصل بن عبد العزیز (1384- 1395 هجری)

فیصل نے حکومت کو اپنے هاتھوں میں لے لیا اور اپنے بھائی کو معزول کرنے کےبعد اس کو معلوم هوگیا که مسند حکومت پر باقی رهنا کا واحد راسته امریکه کے سامنے تسلیم رهنا هے، لهٰذا اس نے متعدد بار امریکی سفیروں اور آرامکو کمپنی سے اس بات پر قانع کرنے کے لئے رابطه برقرار کیا که وه امریکه کے منافع اور فائدوں کو بهترین طور پر پورا کرسکتا هے۔

اور اس Ù†Û’ سن 1385 میں  امریکه کا سفر کیا اس وقت Ú©Û’ صدر مملکت آیزنهاور اورفوسٹر ڈلس(امریکی وزیر خارجه) سے ملاقات کی، اور سعود Ú©Û’ تصرفات Ú©Û’ سلسله میں ان سے شکایت Ú©ÛŒ اور ان دونوں سے کها: میں واضح طور پر تم سے کهتا هوں Ú©Ù‡ بعض امریکی ذمه داران جو میرے خلاف رپورٹ پیش کرتے  اور کهتے هیں Ú©Ù‡ سعود میری نسبت امریکه Ú©ÛŒ نسبت  زیاده مخلص Ù‡Û’ØŒ وه مغالطه میں هیں کیونکه میں امریکه کا بهت سچا اور پکا دوست هوں!!

مجله مصور مصری سے گفتگو

مجله مصور نے فیصل سے چند سوالات کئے که فیصل نے امریکه سے اپنی دوستی کو غیر مستقیم طور پر بیان کیا:

سوال: آپ امریکه کس مقصد سے گئے تھے؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 next