سعودی خاندان کے بادشاهوں کی تاریخ



18- فهد کی حکومت

ان Ú©ÛŒ تحریک Ú©Ùˆ دبانے Ú©Û’ بعد سعودی خاندان خوش Ùˆ خرم هوگیا، ابھی خالد بادشاه تھا، لیکن وه حکومت نهیں کرتا تھا، یهاں تک وه مرگیا اور فهد Ú©Ùˆ بادشاه مقرر کیا گیا، اس Ú©ÛŒ بیعت هونے لگی، اس Ú©ÛŒ ذلت اور گناهگار هونے Ú©Û’ لئے یهی کافی Ù‡Û’ Ú©Ù‡ اس Ù†Û’ مشرکین Ùˆ کفار Ú©ÛŒ فوج Ú©Ùˆ جهاد سے دفاع Ú©Û’ سلسله میں Ù…Ú©Ù‡ Ùˆ مدینه Ú©ÛŒ سر زمینوں پر بلالیا، اور ان پر بھروسه کیا، لیکن در حقیقت یه ظالموں (امریکه اور صهیونیزم) Ú©Û’ منافع اور فائده تھا جس Ú©Û’ بارے میں خداوندعالم Ù†Û’ اپنے رسول Ú©Ùˆ کفار پر بھروسه کرنے سے منع کیا تھا، چنانچه  ان Ú©Û’ مفتیوں  جیسے نووی Ù†Û’ المنهاج میں فتوی دیا Ú©Ù‡ حجاز میں کسی بھی کافر Ú©ÛŒ سکونت ممنوع Ù‡Û’ اور اس کام سے روکا جائے، اور حجاز ØŒ Ù…Ú©Ù‡ Ùˆ مدینه اور یمامه اور اس Ú©Û’ دیهاتوں پر مشتمل Ù‡Û’Û”

اسی طرح هم قارئین Ú©Ùˆ جمعه سیاه Ú©ÛŒ طرف متوجه کرتے هیں Ú©Ù‡ 6 Ø°ÛŒ الحجه سن 1407 هجری میں فهد Ù†Û’ حرم (Ù…Ú©Ù‡ معظمه) میں هزاروں حاجیوں Ú©Û’ قتل کا Ø­Ú©Ù… دیا، ان کا کوئی گناه نهیں تھا سوائے اس Ú©Û’ Ú©Ù‡ ایک جگه جمع تھے اور مشرکین سے بیزاری کا اعلان اور مسلمانوں Ú©Ùˆ اتحاد Ú©ÛŒ دعوت دے رهے تھے  نیز خدا Ú©Ùˆ پکار رهے تھے اور بلند آواز میں شهر امن میں نعره لگا رهے تھے: مرده باد امریکه، مرده باد اسرائیل، اے مسلمانو! متحد هوجائو۔

جی هاں، یه بهت بڑی قیمت تھی جسے مسلمانوں نے اس روز شیطان بزرگ امریکه اور (اس کی ناجائز اولاد) اسرائیل سے برائت و بیزاری کے اعلان کی وجه سے ادا کرنا پڑی۔

وهابیوں یعنی انھیں امریکی اور اسرائیلی غلاموں Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ نمائندگی میں ماه حرام (Ø°ÛŒ الحجه)میں بهت بے رحمی سے مسلمانوں  Ú©ÛŒ آواز Ú©Ùˆ دبا دیا اور انھیں قتل Ùˆ غارت کردیا، انھوں Ù†Û’ چاروں طرف سے گولیاں برسا دیں، اور مسجد الحرام Ú©ÛŒ سڑکوں Ú©ÛŒ عمارتوں Ú©Û’ اوپر سے ان پر پتھر، اور ٹوٹا هوا شیشه پھینکا گیا، اور فائر بریگیڈ  Ú©ÛŒ گاڑوں سے 120 ڈگری گرم پانی بے گناه حاجیوں پر ڈالا گیا۔

فانا لله و انا الیه راجعون ۔

 Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”

 

 

 

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 next