سعودی خاندان Ú©Û’ بادشاهوں Ú©ÛŒ تاریخ[41] گزشته Øواله۔ [42] لمØات اجماعیه، ص 396ØŒ 305Û” [43] Ø§Ù„Ø§ØµÙ„Ø§Ø Ø§Ù„Ø§Ø¬ØªÙ…Ø§Ø¹ÛŒ ÙÛŒ عهد الملک عبدالعزیز ØŒ ابو علیه، ص 160ØŒ الجزیرۃ العرب العربیه ÙÛŒ القرن العشرین، وهبۃ ØاÙظ، ص 299Û” [44] تاریخ نجد الØدیث، ص 260Û” [45] تاریخ المملکۃ العربیۃ السعودیه، المانع Ù…Øمد، ص 15Û” [46] تاریخ نجد ØŒ Ùیلبی عبد الله، ص 359Û” [47] علی وردی، لمØات، ص 335ØŒ العلاقات العراقیه السعودیه، صادق السودانی، ص 308Û” [48] سوره توبه، آیت 97Û” [49] سوره Øجرات، آیت 11Û” [50] سوره هود، آیت 113Û” [51] خبری Øماد، عبد الله Ùیبلی، ص 208ØŒ بیروت، 1961 عیسوی۔ [52] وردی لمØات، ص 351Û” [53] ناصر سعید، تاریخ آل سعود، مجله مصور مصر سے نقول۔ [54] اس سلسله میں اریک رولر، خبرنامه لومنڈ کا تجزیه نگار لکھتا Ù‡Û’: ایران میں اسلامی انقلاب Ú©ÛŒ کامیابی Ú©Û’ بعد Ù…Ú©Ù‡ Ú©ÛŒ تØریریک میں ایک نئی جان پیدا هوگئی، اور 27 نومبر سن 1979 میں سعودی عرب میں ممنوع قرار دیا جائے والا عاشوره کا پروگرام بھی منعقد هوا، جس میں لوگوں Ù†Û’ Øضرت امام خمینی (ره) Ú©ÛŒ تصویریں اپنے هاتھوں میں اٹھائی هوئی تھی،لوگ قطیÙØŒ اØساء اور دوسرے مشرقی صوبوں Ú©ÛŒ طر٠روانه هوگئے، اور نیشنل گارڈ ÙˆÚº سے مقابله هوا جس میں ان Ú©Û’ 60 لوگ Ú©Ùˆ مار ڈالا گیا، (Ú¯Ù„ÛŒ زواره 1374ØŒ ص 54- 53)ØŒ سعودی شیعوں Ú©ÛŒ ایک مهم تØریک بنام سازمان انقلاب اسلامی جزیرۃ العرب تھی ØŒ سن 1953 اور 1967 میں سعودی عرب Ú©Û’ شیعه عوامی انقلاب Ú©Ùˆ دبانے Ú©Û’ بعد بھی لوگوں میں مذهبی جوش Ùˆ جذبه خاموش نهیں هوا، اور اس انقلاب Ú©ÛŒ تØریک چلتی رهی، اور سن 1970 میں لوگوں Ú©ÛŒ تØریک مذکوره سازمان میں چلتی رهی، اور سن 1975 میں میں سازمان Ú©ÛŒ بنیاد ڈالی گئی اور قیام کعبه Ú©Û’ بعد مشرقی علاقوں Ú©ÛŒ تØریک Ù†Û’ اپنے وجود کا اعلان کردیا۔
|