سعودی خاندان کے بادشاهوں کی تاریخ



علوی الوردی تحریر کرتے هیں: اکثر حکومتوں Ú©ÛŒ بنیاد ڈالنے والوں خود اپنے Ù‡ÛŒ مددگاروں Ú©Ùˆ مار ڈالتے تھے، اس Ú©ÛŒ وجه یه هوتی Ù‡Û’ Ú©Ù‡ مدد کرنے والے یه چاهتے تھے Ú©Ù‡ حکومت Ú©ÛŒ تشکیل Ú©Û’ منافع میں انھیں بھی  شریک کیا جائے، لیکن وه قبول نهیں کرتے تھے، جس Ú©ÛŒ بنا پر ان Ú©Û’ درمیان جھگڑا هوتا تھا اور اکثر اوقات خود مدد  کرنے والوں کا خاتمه کردیا جاتا تھا، اور جس شخص Ù†Û’ یه کها Ú©Ù‡ سیاست کا کوئی باپ نهیں هوتا، اس Ù†Û’ صحیح کها Ù‡Û’ØŒ اور ظاهری طور پر اخوانیوں Ú©ÛŒ شکست Ú©ÛŒ وجه ØŒ عبد العزیز Ú©Û’ ساتھ علما کا هونا تھا جس Ú©ÛŒ وجه سے ان Ú©Û’ دینی رجحانات کمزور هوتے Ú†Ù„Û’ گئے[47]Û”

ایک نئی مشکل

جب عبد العزیز Ù†Û’ اخوانیوں Ú©ÛŒ بغاوت سے نجات پائی، اس Ù†Û’ عثمانی حکومت Ú©Û’ باقی مانده لوگوں سے فوج تیار کی، اس Ù†Û’ گاڑیاں اور وائرلیس منگائے اور جدید مدارس قائم کئے، لیکن علماء Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ (بھی) مخالفت کی، ملک میں ایک شور Ùˆ هنگامه کھڑا هوگیا، اور کها جانے لگا Ú©Ù‡ اولا مدارس میں کیوں پینٹگ Ú©ÛŒ تعلیم دی جاتی Ù‡Û’ اور ثانیا کیوں بیرونی زبان اور جغرافیا Ú©ÛŒ تعلیم دی جاتی Ù‡Û’ØŒ اسی طرح سینما اور پروجکٹر نیز هوائی جهازوں پر اعتراض هوا، کیونکه هوائی جهاز پر سوار هونا خدا Ú©Ùˆ چیلنج کرنا اور اس سے مقابله Ù‡Û’:  "الأَعْرَابُ أَشَدُّ كُفْراً وَنِفَاقاً وَأَجْدَرُ أَلاَّ يَعْلَمُواْ حُدُودَ مَا أَنزَلَ اللّهُ عَلَى رَسُولِهِ وَاللّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ"[48] Û”

عرب Ú©Û’ بادیه نشینوں کا کفر اور نفاق بهت سخت Ù‡Û’ وه لوگ خدا Ú©ÛŒ طرف سے پیغمبر پر نازل هونے والے احکام اور حدود سے نا آگاهی Ú©Û’ زیاده سزاوار هیں۔ 

"قَالَتِ الْأَعْرَابُ آمَنَّا قُل لَّمْ تُؤْمِنُوا وَلَكِن قُولُوا أَسْلَمْنَا "[49]

بادیه نشین کهتے تھے: هم ایمان لے آئے (لیکن) آپ ان سے کهه دیجئے که تم ایمان نهیں لائے هوئے بلکه تم یه کهو که هم اسلام لے آئے هیں۔

اسی طرح وه ظهران میں تیل کے کنووں کو کھودنے کے لئے امریکیوں کے آنے پر اعتراض رکھتے تھے۔

ایک بهترین واقعه

ملک عبد العزیزاپنےمحل میں ایک وفد کے ساتھ تھا جس میں بعض لوگ برطانوی بھی تھے چنانچه جب ظهر کا وقت هوگیا اور نماز جماعت وهی قائم کی گئی تو امام جماعت نے آیه: وَلاَ تَرْكَنُواْ إِلَى الَّذِينَ ظَلَمُواْ"[50] (ستمگروں پر بھروسه نه کرو) پڑھی تو ملک عبد العزیز نے امام جماعت پر حمله کیا اور اُسے مارا اور اس سے کها:اے بد بخت تجھے سیاست سے کیا مطلب؟ کوئی دوسرا آیت پڑھنے کے لئے نهیں تھی؟!

عبد العزیزکے یهاں ایک دوسرا بحران

عبد العزیز نے جب اخوانیوں کے انقلاب کو سرنگوں اور مخالف شیخوں کی تحریک کو سن 1349 میں ختم کردیا تو اس کے سامنے ایک سخت اقتصادی پریشانی میں آگئی، حاجیوں کی تعداد میں کمی هوگئی اور چالیس هزار لوگوں تک پهنچ گئی، حجاز کے لوگوں میں بھکمری پھیل گئی، اور وه حاجیوں سے پیسه مانگتے پھرنے لگے اور ان کے باقی بچے هوئے کھانے اور پھلوں کو کھانے کو کھایا کرتے تھے۔

عبد الله فیبلی کهتا Ù‡Û’: ملک عبد العزیز ،پریشانی میں مبتلا هوگیا، ایک روز اس Ù†Û’ اپنی پریشانی Ú©Ùˆ بیان کیا اور کها: همارے ملک میں ایک مشکل اور مصیبت آن Ù¾Ú‘ÛŒ Ù‡Û’ØŒ فیبلی کهتا Ù‡Û’ Ú©Ù‡ میں Ù†Û’ اس سے کها:تمهارا ملک تیل اور سونے  جیسے خزانه سے بھرا هوا هے،لیکن تم اس سے فائده اٹھانے نهیں سکتے، لیکن دوسروں کوبھی اجازت نهیں دیتے Ú©Ù‡ وه اس سے فائده اٹھائیں؟! عبد العزیزنے کها: اگر کوئی مجھے دس لاکھ جنیه دے تو میں اپنے ملک Ú©Û’ تمام امتیازات اُسے دیدوں[51]Û”

بیرونی کمپنیوں کے درمیان مقابله

جب مغربی ممالک Ù†Û’ نجد Ú©Û’ علاقه میں خزانه Ú©Ùˆ کشف کیا تو اس تیل Ú©Ùˆ نکالنے کا امتیاز دو امریکی اور برطانوی کمپنیوں میں مقابله شروع هوگیا، سن 1352 میں امریکی کمپنی Ù†Û’ تیل نکالنے کا امتیاز حاصل کرلیا اور جده میں مسٹر هملٹن اورسعودی حکومت Ú©Û’ نمائنده شیخ عبد الله  Ú©Û’ درمیان قرار داد پر دستخط هوئے،[52]چنانچه یه امریکیوں کا جزیرۃ العرب Ú©ÛŒ دولت Ú©Û’ خزانوں پر مسلط هونے کا پهلا قدم تھا! اس Ú©Û’ بعد امریکیوں Ù†Û’ وهاں پر اپنا مزید نفوذ شروع کردیا اوروه  حجاز Ú©Û’ تمام خزانوں پر مسلط هوگئے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 next