سعودی خاندان کے بادشاهوں کی تاریخ



اس کتاب "مفتاح الکرامه" Ú©Û’ اس حصه کا اختتام ماه رمضان 1225 هجری Ú©ÛŒ 9 تاریخ Ú©Ùˆ آدھی رات Ú©Û’ بعد هوا، اضطراب Ùˆ پریشانی اور ذهنی الجھنوں Ú©Û’ عالم میں جب عرب Ú©Û’ بادیه نشین قبیله عنیزه Ù†Û’ Ú©Ù‡ جو وهابی خوارج Ú©Û’ هم عقید تھے Ø› نجف اور حرم امام حسین علیه السلام پر محاصره کر رکھا Ù‡Û’ اور راسته لوگوں پر بند کر رکھا Ù‡Û’ØŒ امام حسین علیه السلام Ú©Û’ جو زائرین 15 شعبان Ú©ÛŒ زیارت کرکے واپس جا رهے تھے ان Ú©Û’ مال  Ùˆ اسباب Ú©Ùˆ لوٹ لیا اور ان میں سے بهت سے لوگوں Ú©Ùˆ مار ڈالا، جن میں زیاده مرنے والوں Ú©ÛŒ تعداد غیر عرب تھی۔ Û” Û”  کها یه جاتا Ù‡Û’ Ú©Ù‡ 150 لوگ مارے گئے، بعض لوگوں Ù†Û’ مرنے والوں Ú©ÛŒ تعداد اس سے Ú©Ù… بتائی Ù‡Û’ØŒ بعض عرب زائرین حلّه میں Ù‡ÛŒ ره گئے اور وه نجف نه پهنچ سکے، بعض لوگوں Ù†Û’ حله میں Ù‡ÛŒ روزه رکھا اور بعض لوگ حسکه Ú†Ù„Û’ گئے، هم اب بھی محاصره شده لوگوں Ú©ÛŒ طرح هیں، بادیه نشین عرب ابھی تک یهاں سے نهیں گئے هیں، اور کوفه سے کربلا Ú©ÛŒ طرف جار Ù‡Û’ هیں، اور کربلا سے دو فرسخ یا اس سے بھی Ú©Ù… دوری پر هیں۔ [9]

اندھا تعصب

وهابیوں  کا تعصب اس حد تک بڑھ چکا Ù‡Û’ Ú©Ù‡ انھوں Ù†Û’ دوسروں سے تجارتی تعلقات بھی ختم کردئے هیں، انھوں Ù†Û’ شام اور عراق سے تجارتی تعلقات سن 1269 تک توڑ دئے هیں،[10]ØŒ  جب وه کسی ایسے شخص Ú©Ùˆ دیکھتے هیں جو مشرکین (عراق Ùˆ شام Ú©Û’ لوگ) سے خرید Ùˆ فروخت Ú©Û’ لئے سامان Ù„Û’ جا رها Ù‡Û’ تو اس Ú©Û’ سامان Ú©Ùˆ غارت کردیتے تھے!![11]

والی مصر کا حمله اور وهابیوں کی شکست

سن1226 میں مصر Ú©Û’ حاکم اور والی محمد علی پاشا  Ù†Û’ اپنے بیٹے طوسون Ú©Ùˆ وهابیوں Ú©Û’ هاتھوں سے حجاز Ú©Ùˆ آزاد کرانے Ú©Û’ لئے روانه کیا، پهلی بار تو وه ان Ú©Û’ حمله کا مقابله نه کرسکا لیکن دوسری مرتبه طوسون Ù†Û’ ان پر غلبه حاصل کرلیا اور مکّه Ùˆ مدینه پر قبضه کرلیا نیز اس Ù†Û’ نجد پر قبضه کرنے کےلئے بھی جد Ùˆ جهد Ú©ÛŒ لیکن اس پر فتح حاصل نه کرسکا۔

ابن بشرتحریر کرتے هیں: سن 1277 میں  امدادی لشکر مصر سے پهنچا اور طوسون Ù†Û’ نجد پر حمله کیا اور عرب Ú©Û’ قبیله جهنیه اور قبیله حرب  Ú©ÛŒ بهت سے لوگ طوسون Ú©Û’ ملحق هوگئے، جنھوں Ù†Û’ نجد پر محاصره کرلیا اور ان پر پانی بند کردیا، جبکه 7000 نجدی شهر میں موجود تھے، اس Ú©Û’ بعد مصری شهر میں داخل هوئے اور نجدیوں Ú©Û’ چار هزار لوگوں Ú©Ùˆ قتل کردیا۔[12]

طوسون نے اپنی کارکردگی کو جاری رکھا یهاں تک که سن 1229 میں شریف غالب کی مدد سے جنگ کے بغیر مکه اور طائف میں داخل هوگیا۔

امر بالمعروف کمیٹی

محمد جواد مغنیه تحریر کرتے هیں: سعود بن عبد العزیز Ù†Û’ امر بالمعروف کمیٹی تشکیل دی، جس Ú©ÛŒ ذمه داری نماز Ú©Û’ اوقات  بازاروں میں گشت کرنا تھا تاکه لوگوں Ú©Ùˆ نماز Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ Ú©Û’ لئے مجبور کرے، چنانچه یه طریقه کار اس وقت بھی سعودی عرب میں رائج Ù‡Û’ Ú©Ù‡ اس کمیٹی Ú©Û’ لوگ اپنے هاتھوں میں ڈنڈا رکھتے هیں اور سڑکوں پر گھومتے رهتے هیں، اور هر داڑھی منڈے Ú©Ùˆ مارتے هیں نیز جو شخص بھی قبر پیغمبر اکرم  ï·º یا ائمه بقیع Ú©ÛŒ قبروں Ú©Ùˆ چومتا Ù‡Û’ یا اس طرح کا کوئی کام کرتا Ù‡Û’ جو وهابیوں Ú©Û’ عقیده Ú©Û’ برخلاف هو تو اُسے ÚˆÙ†ÚˆÙˆÚº سے مارتے هیں، بلکه ابھی چند برسوں پهلی بات Ù‡Û’ Ú©Ù‡ جو شخص سگریٹ پیتا Ù‡Û’ چاهے وه غیر ملکی اور غیر سعودی هو تو اس Ú©Ùˆ مارتے هیں۔[13]

سعود کی هلاکت

سن 1229 هجری میں سعود 68 سال کی عمر میں هلاک هوا، اس کی حکومت کی مدت 11 سال سن 1218 سے 1229 تک تھی، اس کی تاریخ سیاه پیچیده تھی، اس کے زمانه میں قتل و غارت ، تباهی و بربادی اور بے گناهوں کی خونیریزی بهت زیاده هوئی تھی۔

4۔ عبد الله بن سعود

اس Ú©Û’ بعد عبد الله  Ù†Û’ سن 1229 سے 1234 تک حکومت Ú©ÛŒ باگ ڈور سنبھالی، عبد الله بن محمد Ù†Û’ حکومت Ú©Û’ سلسله میں اس سے جھگڑا کیا اور ظالم، ظالم سے بھڑ گیا۔

پاشا کا لشکر

اسی سال  پاشا Ù†Û’ خشکی اور دریاکے راسته سے قنفذه Ú©Û’ علاقه Ú©ÛŒ طرف بهت زیاده لشکر بھیجے اور اس علاقه پر قبضه کرلیا اور وهاں سے وهابی بھاگ Ù†Ú©Ù„Û’ØŒ سن 1230 میں طائف Ú©ÛŒ طرف پلٹ آیا، اور وهابیوں سے جنگ Ú©ÛŒ یهاں تک Ú©Ù‡ ان پر کامیابی حاصل کی، اس Ù†Û’ تربت، بیشه اور ریضه شهروں پر قبضه کرلیا، بهت سے وهابیوں Ú©Ùˆ قتل کیا، اس Ú©Û’ علاوه دوسرے لوگ تسلیم هوگئے، اس Ú©Û’ بعد اس Ù†Û’ شهر عسیر پر قبضه کرلیا اور وهابی لوگ مقابله Ú©ÛŒ تاب نه لاسکے، اس Ú©Û’ بعد وه مکّه پلٹ آیا اور وهاں سے قاهره چلا گیا۔[14]

درعیه پر حمله

محمد علی پاشا نے سن 1232 میں اپنے بیٹے کو حجاز میں فتنه و فساد کے گڑھ یعنی درعیه بھیجا ، ابراهیم، اپنے لشکر اور اسلحوں کے ساتھ مکّه میں داخل هوا، اس کے بعد وهاں سے درعیه کی طرف روانه هوا، وه جس علاقه میں پهنچتا تھا بغیر مقابله کے قبضه کرلیتا تھا، اور بهت سے وهابیوں کو قتل یا اسیر کرلیا کرتا تھا اور اُسے چند عدد خیمے اور گوله پھیکنے کی دو مشینیں غنمیت ملی۔[15]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 next