اھل بیت علیھم السلام سے محبت اور اس کے آثار (2)



”یہ وہ لوگ ھیں جو ایمان لائے ھیں اور ان کے دلوں کو یاد خدا سے اطمینان حاصل ھوتا ھے اور آگاہ ھو جاوٴ کہ اطمینان یاد خدا سے ھی حاصل ھوتا ھے“۔

اور فرمایا: اے فرزند امّ سلیم! کیا تم جانتے ھو کہ وہ کون ھیں؟ میں نے کہا: یا رسول الله (ص)! آپ ھی فرمائیے کون لوگ ھیں؟ تو آنحضرت (ص) نے فرمایا:

”نَحْنُ اٴَھْلُ الْبَیْتِ، وَشِیْعَتُنَا“۔[28]

”وہ ھم اھل بیت اور ھمارے شیعہ ھیں“۔

 

 



[1] تاویل الآیات الظاہرة، ص۴۷۴؛ بحار الانوار، ج۲۷، ص۱۳۹، باب۴، حدیث۱۴۴۔

[2] ینابیع المودة، ج۲، ص۴۶۰؛ مناقب خوارزمی، ص۴۴؛ مناقب، ج۳، ص۳۴۶؛ تاریخ بغداد، ج۴، ص۲۱۰؛ اسد الغابة، ۱، ص۴۱۵۔

[3] رجال النجاشی، ص۳۹، باب۸۰؛ دعوات راوندی، ص۲۷۴، حدیث۷۸۸؛ بحار الانوار، ج۶۵، ص۱۱۵، باب۱۸، حدیث۳۵۔

[4] عیون اخبار الرضا، ج۲، ص۵۸، باب۳۱، حدیث۲۲۰؛ بحار الانوار، ج۲۷، ص۷۹، باب۴، حدیث۱۵۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 next