اھل بیت علیھم السلام سے محبت اور اس کے آثار (2)



پیغمبر اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم) نے ارشاد فرمایا:

”مَنْ اٴَحَبَّنَا اٴَھْلَ الْبَیْتِ فِی اللّٰہِ، حُشِرَ مَعَنٰا“۔[12]

”جو شخص ھمیں خدا کے لئے دوست رکھتا ھے خدا اس کو ھمارے ساتھ محشور فرمائے گا“۔

جناب ابوذر کہتے ھیں: میں پیغمبر اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم) کی خدمت میں حاضر ھوا اور عرض کی: میں ایسے اشخاص کو دوست رکھتا ھوں لیکن عملی میدان میں ان کی طرح نھیں ھوں، تو آنحضرت (صلی الله علیه و آله و سلم) نے فرمایا:

”یَا اٴَبٰاذَرٍ!الْمَرْءُ مَعَ مَنْ اٴَحَبَّ“۔

”اے ابوذر! انسان جس کو دوست رکھتا ھے اسی کے ساتھ محشور ھوگا“۔

میں نے کہا: میں خدا ، اس کے رسول اور ان کے اھل بیت(ع) کو دوست رکھتا ھوں، آنحضرت (صلی الله علیه و آله و سلم) نے فرمایا:

”فَانَّکَ مَعَ مَنْ اٴَحْبَبْتَ“۔[13]

”پس تم انھی Ú©Û’ ساتھ محشور Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ جن Ú©Ùˆ دوست رکھتے  ھو“۔

حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 next