اسلام اور سائنس



” کیا تم نے پا نی کو بھی نگا ہ غور سے دیکھا ھے کہ جو تم پیتے ھو ۔ کیا تم نے اسے با دل سے بر سا یا ھے یا ھم بر سا تے ھیں ۔ اگر ھم چا ھیں تو اسے کھا را بنا دیں تو تم لو گ شکر کیو ں نھیں کر تے ۔“

ھوا

: ارض وفضا ئی کثا فتو ں کو صاف کرنے اور با رش کی خو شخبری سنا نے والے ھو ا کے لئے قرآن حکیم کا ارشاد ھے ۔

(۱) ۔ ومن آ یا تہ ان یر سل الر یا ح ۔۔الخ ۔

” اور اس کی قدرت کی نشا نیو ں میںسے ایک یہ بھی ھے کہ وہ ھوا ؤ ں کو ( با رش کی ) خوشخبری کے لئے ( پھلے ) بھیج دیا کر تا ھے اور( ۔۔؟۔۔۔) کہ تمھیں اپنی (۔۔؟۔۔۔) لذت چکھا ئے ۔ الخ( روم۔۴۶ )

(۲) ۔ وارسلنا الر یا ح لو اقع ۔۔الخ

” ھم نے با ر آ ور کرنے والی ھو ا ئیں چلا ئیں اور ھم نے آ سما ن سے پا نی بر سایا ۔(۱۲الحجر)

(۳) ۔ وفی عا د اذار سنا علیھم الر یح العقیم ۔۔الخ

” اور قوم عادمیں بھی نشا نی ھے جب ھم نے ان پر بے بر کت ، با نجہ کر دینے والی ھوا چلا ئی ۔ جس جس پر وہ چلتی اسے بو سیدہ ھڈی کی طرح ریزہ ریزہ کئے بغیر نھیں چھوڑ تی “ ۔۔ الخ ( زاریا ت ۔۴۲)

(۴) ۔ والمر سلا ت عر فا ً (۱) فا لعصفت عصفاً (۲) ۔۔ الخ ( الرمرسلا ت)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 next