اسلام اور سائنس



علم ھندسہ

اس علم کا تعلق خطوط و دوائر سے ھے خطوط سے اشکال پیدا ھوتے ھیں ۔مثلا مثلث ، مربع مخمس ،وغیرہ اشکال یا اثباتی ھیں یا عملی ھیں ۔ اس کا فائدہ عمارت کی تعمیر ، ثروف کی ساخت اور صناعات وزرگری ، آھنگری وغیرہ میں ظاھر ھوتا ھے سورہ مرسالات میں خلاق عالم ارشاد ھے ”انطلقوا الی ظل ذی ثلث شعب “(۳۰)”(دھوئیں کے)سائے کی طرف چلو جس کے تین حصے وکونے ھوتے ھیں ”اور سورہ بقرہ میں ھے کہ واذیر فع ابراھیم القواعد من البیت “

” اور جب اسماعیل و ابرا ھیم خا نہ کعبہ کی بنیا دیں بلند کر رھے تھے “ ۔۔ الخ ( بقرہ:۱۲۷ ٌ )

قا عد ہ : اصول ھند سہ میںقا عدہ اس خط کو کھتے ھیں کہ جس پر مثلث یا مر یع کی بنا ھوتی ھے ۔ اوپر کے دو خط مثلث کی سا قین کھلا تے ھیں۔ اور نیچے کا خط قاعدہ کھلا تا ھے ۔ کیو نکہ اسی پر مثلث کی شکل کی بنیا د ھے ۔ اسی طرح مکا ن کا قیام دیواروں وستونو ں پر ھے لھذا ان کی قا عدہ قواعد کھتے ھیں۔

علم جغرفیہ ” ولقد بو ا نا بنی اسرائیل ۔۔الخ ( یو نس :۹۳)

اور ھم نے بنی اسرائیل کو ( ملک شام ) میں بھت اچھی جگہ بسا یا اور ان کو اچھی اچھی چ

یز یں کھا نے کو دیں ۔“

(۱) ۔ یھاں مقا م محمود سے مرا د شام وبیت المقدس ھے جھا ں کو ھستا نی نھر یں اور اونچے پھا ڑ ، پھل پھو ل وسبز ے ھیں ۔

علم سیا حت قل سیرو افی الارض ثم انظر و ا۔۔الخ ( انعام:۱۳ )

” ( اے رسول ) کھہ دوکہ ذرا روئے زمین میں چل پھر کر دیکھو تو کہ ( پیغا م الھٰی کو ) جھٹلا نے والو ں کا کیا ( بر ا )انجام ھو ا ۔“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 next