اسلام اور سائنس



” اور ھم نے زمین کو پھیلا یا اور ھم نے اس میں بھا ری بھا ری پھا ڑ قا ئم کر دیئے اور ھم نے اس ( زمین ) میں سے ھر شے ایک خا ص تو ازن سے اگا ئی ۔

۔” وکل شی ء عند ہ بمقدار ۔“

(0) ” اس کے نز دیک ھر چیز کی ایک معین مقدار ھے “

وان من شیء الا عند نا خز ا ئنہ وما ننر لہ الا نقدر معلوم ۔“

(0) ”اور ھر چیز کے خزا نے ھما رے پا س مو جو د ھیں اور ھم اسے صر ف معلو م و معین مقدار میں نا زل کر تے رھتے ۔“ الحجر(۲۱)

(0) ” وا نزلنا من السما ء ما ء بقدر فا سکنا ہ فی الارض ۔“

(1) ” اور ھم نے آ سما ن سے پا نی کو ایک مقدار میں نا زل کیا پھر اسے زمین میں ٹھھر ائے رکھا ْ“ المو منو ن(۸)

” انا کل شنی خلقنا ہ بقدر ۔“

” ھم نے ھر شے کو ایک خا ص انداز سے پیدا کیا ھے ۔ القمر(۴۹)

اسی طرح اگر دیکھا جا ئے تو نوامیسی طبیعت کے متعلق بڑے واضح ارشاد ات پو رے قرآن میں بکثرت مو جود ھیں ۔ مثلاً آج خلائی دور میں یہ آ یت صا حبا ن فکر کے لئے کتنی جا ذب نظر ھے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 next