اسلام اور سائنس



” اسی نے تم سب کو ایک ھی شخص سے پیدا کیا ۔ پھر اس ( کی با قی مٹی ) سے اس کی بیو ی ( حوا ) کو پیدا کیا ۔ اور اسی نے تمھا رے لئے آٹہ قسم کے چو پا ئے پیدا کئے ۔ وھی تم کو تمھا ری ما ؤ ں کے پیٹ میں ایک قسم کی پیدا ئش کے بعد دوسر ی قسم کی پیدا ئش سے تھری تھری تا ریکیو ں میں پیدا کر تا ھے ۔ “ ۔۔الخ

انسانی لغا ت

ومن آ یا تہ خلق السموات والا رض وا ختلا ف الستنکم وا لو نکم ۔۔الخ

” اور اس کی قدرت کی نشا نیو ں میں اے آ سما نو ں اور زمین کا پیدا کر نا “ ( ۲۲۔ الروم ) اور تمھا ری زبا نو ں اورر نگتو ں کا اختلا ف بھی ھے ۔ یقیناً اس میں صاحبا ن علم کے لئے بھت سی نشا نیا ں ھیں ۔“

علم الحیوان

واللہ خلق کل دابة من ما ٓء فمنھم من یمشی ۔۔الخ (۲۵۔نور )

” اور خدا ھی نے زمین پر چلنے والے تما م جا ندار وں کو پا نی سے پیدا کیا ۔ ان میں بعض تو اپنے پیٹ کے بل چلتے ھیں اور بعض چار پا ؤ ں پر چلتے ھیں ۔ خدا جو چا ھتا ھے پیدا کر تا رھتا ھے ۔۔الخ(۲۵ ۔ نور ٌ )

”اور خداھی نے زمین پر چلنے والے تمام جانداروں کو پانی سے پیدا کیا ۔ ان میں بعض تو اپنے پیٹ کے بل چلتے ھیں اور چار پاؤں پر چلتے ھیں ۔ خدا جو چاھے پیدا کرتا رھتا ھے ۔۔ الخ

وان لکم فی الا نعام لعبر ةً نسقیکم مما فی بطو نہ ۔۔۔ الخ (نخل:۶۶ ٌ )

” یقیناً چو پا ؤ ں میں بھی تمھا رے لئے عبرت ھے کہ ان کے پیٹ میں سے گو بر اور خون کے در میا ن سے ھم تم کو خا لص دود ہ پلا تے ھیں جو پینے وا لو ں کے لئے خو شگوار ھے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 next