اسلام اور سائنس



تقسیم کی مثال یو صیکم اللہ فی او لا دکم للذ کر مثل حظ الا نثبین ۔ الخ ( النساء:۱۱ ٌ )

خدا تمھاری اولاد کے حق میں تمھاری وصیت کرتا ھے کہ لڑکے کا حصہ لڑکیوں کے برابر ھے ۔۔الخ

اس کے علاوہ میراث میں والدین و زوجین اور اولاد و دیگر اقر با کے حقوق کی تقسیم کو قرآن حکیم نے وضاحت سے بیان کیا ھے ۔

ضرب کی مثال کمثل حبة انبتت سبع سنابل ۔۔الخ

” راہ خدا میں خرچ کی مثال اس دانہ کی سی مثال ھے کہ جس کی سات بالیاں نکلیں ، ھر با لی میں سو دانے ھو ں اور وہ جس کے لئے چا ھتا ھے کئی گنا ہ اضا فہ کر دیتا ھے ۔اور خدا بڑی وسعت والا واقف کار ھے ۔“

مجموعی حساب کی مثا ل ” ھو الذی جعل الشمس ضیا ٓء والقمر نو راً وقدرہ منا زل لتعلمو اعدد السنین والحساب ۔۔۔الخ( ۵ ۔ یو نس ٌ )

” وھی وہ (خدائے قادر ) ھے کہ جس نے سورج کو چمکدار اورچاندکو روشن بنا یا ۔اور اس کی منز لیں مقرر کیں ۔ تا کہ تم لو گ سا لو ں کی گنتی اور حساب معلوم کرو ۔“ ۔الخ ۔

تعبیر رویا سورئہ یو سف میں شاہ مصر کو تعبیر بتا نے کے متعلق جنا ب یو سف کے قول کو بھی بیا ن کیا گیا ھے کہ ،

” رب قد اتیتنی من الملک وعلمتنی من تا ویل الحا دیث “ ۔۔الخ ( یوسف )

” پا لنے والے تو نے مجھے ملک بھی عطا کیا اور مجھے خواب کی با توں کی تعبیر بھی تعلیم کی ھے ۔“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 next