اسلام اور سائنس



علم کیمیا اس علم علوی قوائے فا علہ کو سفلی وقائے منفعلہ سے تر کیب دے کر خواص پیدا کئے جا تے ھیں جیسے حروف والسما ء سے جو افعال و اخواص ظا ھر ھو تے ھیں اسے علم کیمیا کھتے ھیں ۔ اس میں سحر ودفع سحر دو نو ں شامل ھیں ۔ کیو نکہ سحر میں بھی کچہ الفا ظ و حروف مثلاً شمسی و قمر ی ، نورانی ظلما تی ، آ تشی یا خا کی اوربرّی یابحری کو تر تیب دے کر آ ثا ر مر تب کئے جا تے ھیں ۔

قرآن حکیم میں سحر ودفع سحر دو نو ں کا تذ کرہ ھے جیسا کہ جنا ب مو سیٰ (ع) کے واقعا ت میں اس کی وضاحت ھے ۔ چنا نچہ سورئہ اعراف میں ھے کھ، فلما القو اسحرو اعین الناس ۔۔الخ (اعراف:۱۱۵ ) ” پھر جیسے ھی ان لو گو ں نے ( اپنی رسیا ں ) ڈالیں تو لو گو ں کی نظر بندی کر دی ۔“ ۔الخ ۔

دفع سحر کے لئے سورئہ الفلق و سورة الناس کا خصو صیت سے نزو ل ھو ا ھے ۔

ریمیا اس علم میں ان قواعد سے بحث ھو تی ھے کہ جن کے معلوم کر نے کے بعد یہ ملکہ حا صل ھو جا تا ھے کہ ار ضی اجزاء کو با ھم تر کیب دے کر عجیب عجیب افعال ظا ھر کئے جا تے ھیں ۔اسے شعبدہ بھی کھتے ھیں ۔ مثلا ً پسا ھو ا نیل نئے کپڑے میں رکہ کر نتی بنا کر انجیر کی زاخ کے تیل میں چراغ جلا ئیں تو اس مکا ن میں تما م آ دمی سبز پو شی دکھا ئی دیں گے ۔ جیسا کہ سورة طہ میں ھے ” تو بس مو سیٰ (ع) کو ان جا دو ( کے زور ) سے ایسا معلوم ھوا کہ ان کی رسیا ں اور ان کی چھڑیا ں دوڑرھی ھیں ۔“

علم جفر اس میں علم حروف کے خواص وافعا ل سے بحث ھو تی ھے ۔ خوا ص دو قسم کے ھیں (۱) اظھا ر امور مخفیہ جیسے آ ئندہ ، گز شتہ ، مو جود کو معلوم کر نا ۔ (۲) تر تیب آ ثا ر جیسے مر یض کو صحت مند کر نا ۔ فقیر کو غنی کر نا ۔ سر کش کو مغلو ب کر نا دشمن کو مغلوب کر نا اسما ء اللیل کے خواص اسی علم سے متعلق ھیں ۔جیسے ۔

العزیز چا لیس روز تک روزانہ نما ز صبح کے بعد اکتا لیس با ر پڑھنے سے معزز ھو گا ۔الم ،الم ،کھیعص ، طہ ، طسم ، یس ، ص، حم ، حمعسق ، ق ، ن، کو چا ندی کی انگو ٹھی پر ما ہ رجب کی پھلی جمعرات کو کندہ کر اکے اپنے پا س رکھے تو جا بر و ظا لم کا خوف ھو گا تو وہ خوف ختم ھو جائےگا۔حاکم کے پا س جا ئے گا تو عز ت پا ئے گا ۔ منہ میں رکھے تو پیاس کی تکلیف کم ھو گی ۔ اور ایک شب وروز با رش کے پا نی میں رکہ کر اس پانی کو پینے سے حا فظہ تیز ھو گا ۔ بے کا ر ھا تہ میں رکھے تو روز گا ر پا ئے گا ۔ لڑ کی پھنے رھے تو شادی ھوجا ئے گی ۔ مصرو ع پھنے تو افا قہ ھو گا ۔“

ضرب المثلین انّ انکر الا صوات لصوت الحمیر ۔ الخ ( لقمان:۱۹ )

” اور ( دوسروں سے بو لنے میں ٌ ) اپنی آ واز دھیمی رکھو کیو نکہ آ وازو ں میں سب سے بری آ واز گدھے کی ھے ۔“

اور سورة نور میں ارشاد ربانی ھے کہ ( گندی عورتیں گندے مردوں کے لئے ( منا سب ) ھیں اور گندے مرد گندی عور تو ں کے لئے ۔اور پا ک عور تیں پا ک مردوں کے لئے منا سب ھیںاور پا ک مرد پا ک عور تو ں کے لئے ھیں ٌ )

علم العرو ض



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 next