عالم اسلام کے لئے وھابیت کے بدترین تحفے



مزید فرماتے ھیں کہ ” وَلَعنُ المُؤمِنِ کَقَتلِہِ “ مؤمن پر لعنت کرنا اسکے قتل کرنے کے برابر ھے ۔

مسلمانوں کی طرف کفر کی نسبت دینا حرام ھے

اس بارے میں علماء کے فتوے

ھم یھاں پر اسلامی مذاھب کے ائمہ اور بزرگ علماء اسلام کے فتوے مختصر طور پر پیش کرتے میں ،تا کہ یہ بات روشن ھو جائے کہ اسلامی معاشرے میں ایک دوسرے پر تھمت لگانا ، کفر و تھمت کے لئے راہ ھموار کرنا، نیز کفر کے فتووںکی اسلام کی نظرمیں کوئی اصل و بنیاد نھیں ھے چونکہ قبیح اورگھناؤنی باتیں نہ اسلام کی حیات بخش تعلیم سے سازگارھیں اور نہ ھی آیات وروایات اور علماء اسلام کے فتاویٰ سے اسکی تائید ھوتی ھے۔

شیعہ علماء کرام کے فتوے

شیعہ مذھب میں عظیم اور بزرگ علماء جیسے شیخ صدوق(رہ) کتاب ھدایہ میں ØŒ شیخ مفید(رہ) اوائل المقامات میں ØŒ محقق حلی (رہ) شرایع الاسلام میں صاحب جواھر(رہ)جواھر الکلام میں ØŒ آیت اللہ الحکیم مُستمسک میںاورجناب آملی (رہ)Ù†Û’ مُصباح الھدیٰ میں ØŒ علامہ مجلسی(رہ) Ù†Û’ بحارالانوار میں ØŒ اور الحاج آقاے رضا  ھمدانی  (رہ) Ù†Û’ مُصباح الفقیہ ØŒ میںتحریر کیا Ú¾Û’ کہ جو شخص شھادتین (لاالہ الاا لله محمد رسول الله)کا اظھار کرے وہ شخص مسلمان Ú¾Û’ ،اور اسلام Ú©Û’ اجتماعی حقوقی او ر عدالتی احکام اس پر جاری Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’Û”

نمونہ Ú©Û’ طور پر شیخ صدوق  (رہ) Ú©ÛŒ کتاب الھدایة Ú©ÛŒ عبارت پیش خدمت Ú¾Û’ ،موصوف  فرماتے ھیں:

 â€Ø§Ù„ِاسلاَمُ ہُوَ الاِقرَارُ بِالشَّھَادَتَیںِ ÙˆÙŽ ہُوَ الَّذِی یُحقَنُ بِہِ الدِّمَاءُ ÙˆÙŽ الاَموَالُ ÙˆÙŽ Ù…ÙŽÙ† قَالَ لاَ اِلٰہَ اِلّااللهُ مُحَمَّدٌرَسُولُ اللهِ(ص) فَقَد حُقِنَ مَالُہُ ÙˆÙŽ دَمُہ‘ُ‘

”اسلام یعنی خدا کی وحدانیت اور حضرت محمد(ص) کی رسالت کا ا قرار کرنا ،اور جس نے شھادتین کو زبان پر جاری کر لیا اسکی جان و مال ھر طرح کے تجاوز سے محفوظ ھے لہذا جو بھی” لا الہ الاالله محمد رسول الله “کھے اسکی جان و مال محفوظ ھے “

بغیر کسی شک و تردید کے علماء ان فتاویٰ کے ھوتے ھوئے کسی کو بھی، کسی ایسے شخص کو کافر کھنے کی اجازت نھیں دے سکتے جو کلمہ شھادتین کا اقرار کرے اگر چہ زبانی ھی اقرار کرے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 next