عالم اسلام کے لئے وھابیت کے بدترین تحفے



 â€ اگر انھوں Ù†Û’ حق سے روگردانی Ú©ÛŒ تو اے پیغمبر جان لیجئے کہ خدا یھی چاہتا Ú¾Û’ کہ وہ لوگ اپنے بعض گناھوں میں مبتلا ھوجائیں چونکہ ان میں سے بہت لوگ فاسق ھیں“

اور اس آیہٴ شریفہ کا مضمون بھی انھیں کے حال پر صادق آئے گا :

” وہ لوگ جو خدا کے نازل کردہ (قرآن ) کے مطابق حکم نھیں کرتے ،فاسق ھیں“۔

یہ بھی اس صورت میں ھے کہ جب خدا اور رسول کی مخالفت کو جائز نہ سمجھتے ھوں ورنہ اگر جائز سمجھیں تو کافر ھو جائیں گے جیسا کہ خداوند عالم کا ارشاد گرامی ھے ” وہ لوگ جو خدا کے نازل کردہ قانون کے مطابق حکم نھیں کرتے ، وہ کافر ھیں“۔

  ھاں البتہ اگر فرض کریں کہ مسلمان آپس میں کسی مسئلہ سے متعلق اختلاف یا نزاع کریں تو ان پر واجب Ú¾Û’ کہ اس اختلافی موضوع کوخدا اور رسول(ص) پر Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں جیسا کہ خداوند عالم Ù†Û’ ارشاد فرمایا Ú¾Û’ کہ” اگرکسی چیز Ú©Û’ بارے میں نزاع اور اختلاف رکھتے Ú¾Ùˆ تو خدا اور رسول(ص)Ú©ÛŒ طرف رجوع کرو اگر خدا اور روز آخرت پر ایمان رکھتے Ú¾Ùˆ Û”

اور دوسری جگہ پر فرماتا Ú¾Û’ ” جب بھی کسی چیز Ú©Û’ متعلق  شدید اختلاف نظر Ú¾Ùˆ جائے تو اس Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… Ú©Ùˆ خدا اور اسکے رسول پر چھوڑدو“ مندرجہ بالا مطلب Ú©Ùˆ مد نظر رکھتے ھوئے یہ نتیجہ نکلتا Ú¾Û’ کہ اگر کوئی مسلمانوں Ú©Û’ قول میں سے کسی ایک فرقے Ú©Û’ اعتقاد کا مسخرہ اور مذاق اڑائے نیز اس پرلعن Ùˆ طعن کرے اور کفرو الحاد سے نسبت دے تویہ سب اور اس طرح Ú©Û’ دوسرے کام مسلمانوں Ú©Û’ درمیان اختلاف پھیلانا اور تفرقہ اندازی Ú¾Û’ حس سے خداوند عالم Ù†Û’ اس آیہٴ کریمہ میں منع فرمایا Ú¾Û’:

” جن لوگوں نے اپنے دین میں تفرقہ پھیلا یا اور مختلف فرقوںمیں تقسیم ھوگئے ایسے لوگوں سے کوئی امید نہ رکھو“ ۔

اور فرماتا ھے ” اے ایمان لانے والوں خدا کو اس طرح پہچانو جیسا کہ پہچاننے کا حق ھے اور ایسے کام کرو کہ جب تم مرو تو با ایمان مرو“

اور اس آیہٴ شریفہ میں ارشاد ھواھے ” ان لوگوں کے مانند نہ ھوجاؤ کہ جو لوگ مختلف فرقوں میں تقسیم ھوگئے اور اللہ کی طرف سے روشن اور واضح دلائل آنے کے باوجود آپس میں اختلاف کر بیٹھے چونکہ ان کے انتظار میں ایک عظیم عذاب موجود ھے“۔

قارئین محترم ! جیسا کہ آپ نے ملاحظہ فرمایا کہ خداوند عالم با ایمان لوگوں کو حکم دیتا ھے کہ اس کی رسیّ (دین) کو مضبوطی سے پکڑلیں اور تفرقہ اندازی سے پرھیز کریں“ اور اپنی رسّی کو مضبوطی سے تھام لینے کی تفسیر بھی یہ کی ھے اسکے دین کو قبول کریں اور اسپر ایمان لے آئیں ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 next