عالم اسلام کے لئے وھابیت کے بدترین تحفے



سنّی علماء کے فتوے

اشعری کا فتویٰ :

 â€Ø§Ø­Ù…دبن زاھرسرخی “جن کا شمار امام ابوالحسن اشعری Ú©Û’ بزرگ شاگردوں میںھوتا Ú¾Û’ØŒ نقل کرتے ھیں کہ وہ(ابوالحسن اشعری ) اپنے زندگی Ú©Û’ آخری لحظات میں میرے غریب خانہ پر تشریف فرماتھے اسوقت مجھے Ø­Ú©Ù… دیا کہ ان Ú©Û’ سبھی شاگردوں اور دوستوں Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ پاس بلاؤں، جب لوگ جمع Ú¾Ùˆ گئے تو سب Ú©Ùˆ مخاطب کرتے  ھوئے  فرمایا:

”اَشھِدُوا عَلَی اِنَّنیِ لَا اُکَفِّرُاَحَداً مِّن اَھلِ القِبلَةِبِذَنبٍ ِلاَنَّہُم کُلُّہُم یُشِیرُونَ اِلَی مَعبُودٍ وَاحِدٍ وَ الِاسلاَمُ یَشمُلُہُم وَیَعُمُُّہُم“

 â€ تم سب لوگ گواہ رھنا کہ میں Ù†Û’ کبھی بھی کسی ایسے شخص Ú©Ùˆ جوایک قبلہ کا ماننے والا Ú¾Û’ اسکے کسی گناہ Ú©ÛŒ وجہ سے اُسے کافر نھیں کھا اس لئے کہ وہ سب ایک Ú¾ÛŒ معبود Ú©ÛŒ عبادت کرتے ھیں وہ لوگ اسلام میں شامل ھےں، اوروہ سب اسلام Ú©Û’ دائرے میں ھیں “

ابوحنیفہ و غیرہ کا فتویٰ :

”قال ابن حزم  ”وَذَہَبَ طَائفَة ٌاِلَی انّہُ لَا یُکَفِّرُ وَلَا یُفَسِّقُ مُسلِمٌ بِقَولٍ قَالَہُ فِی اِعتِقَادٍ اَوفَتیَا … وَہَذَا قَولُ اِبنِ اَبِی لَیلیٰ ÙˆÙŽ اَبِی حنیفہ Ùˆ الشافعی Ùˆ سفیان الثوری Ùˆ داؤد ابن علی Ùˆ Ú¾Ùˆ قول Ú©Ù„ من عرفنا لہ قولاً فی ھٰذہ المساٴلة من الصحابة Ùˆ لا نعلم فیہ خلافاًفی ذلک“

 Ø§Ø¨Ù† حزم ( جن کا شمار فرقہ ظاھر یہ Ú©Û’ رھبروں میں ھوتا Ú¾Û’ ) کہتے ھیںکہ علماء کاایک گروہ اور جماعت کا نظریہ یہ Ú¾Û’ کہ کسی مسلمان Ú©Ùˆ اسکے عقیدہ یا ایسے فتووں پر عمل کرنے Ú©ÛŒ وجہ سے جومشھو ر نھیں ØŒ فاسق یا فاجر نھیںکھاجاسکتا اور یھی نظریہ ابی لیلیٰ جو ابو حنیفہ Ú©Û’ Ú¾Ù… عصر تھے اور ابو حنیفہ ،شافعی ØŒ سفیان ثور ÛŒ ( ابو حنیفہ Ú©Û’ دوسرے Ú¾Ù… عصر ) اور داؤد بن علی کا نظریہ Ú¾Û’ ØŒ اور Ú¾Ù… Ù†Û’ کسی صحابی Ú©Ùˆ بھی اس نظریہ کا مخالف نھیں پایا Û”

جب شیخ الاسلام تقی الدین سبکی سے اھل ھوا و ھوس اور بدعت کرنے والوں کی تکفیر کے متعلق سوال ھو تا ھے تو وہ جواب میں تحریر کرتے ھیں :

”اے میرے بھائی یہ بات ملحوظ خاطر رھے کہ کسی مؤمن کے کفر کے متعلق اظھار کرنا نھایت مشکل اور سخت کام ھے ، لہذا جوشخص مؤمن ھو اسکے لئے کسی ایسے شخص کو جو” لا الہ الاالله محمدرسول الله“ کا اقرار کرتا ھے ، فقط ھوا پرستی یاکسی بدعت کی بنیاد پر کفر کا فتویٰ لگانا بہت ھی خطرناک کام ھے اور کسی کی طرف بھی کفر کی نسبت دینا کوئی آسان کام نھیں ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 next