عالم اسلام کے لئے وھابیت کے بدترین تحفے



یھاں تک کہ عبدالعزیز جو محمد بن الوھاب کا Ú¾Ù… عصر تھا خود بھی اور اسکا بیٹا سعود کہ وہ دونوں خلیفہ، جانشین اور امیرالمسلمین جیسے ناموں سے موسوم تھے،انھوں Ù†Û’ بھی نجد اور اسکے اطراف Ùˆ جوانب Ú©ÛŒ بستیوں پر اکتفا Ø¡ نھیں Ú©ÛŒ بلکہ دور درازکے شھروں اور علاقوں Ú©Ùˆ بھی اسی طور طریقہ پر عمل کرنے Ú©Ùˆ کھا اور انھیں طو رطریقوں Ú©Ùˆ رائج کرنے میں بہت Ú©Ùˆ شاں رھے نیز اپنے پیروکا روں Ú©Û’ لئے تمام مسلمان فرقوں Ú©Û’ جان Ùˆ مال Ú©Ùˆ حلال قراردے دیا اور اپنے لشکر اور اپنے پیروکاروں Ú©Ùˆ یہ Ø­Ú©Ù… دیا کہ جس علاقہ میں جاؤ Ùˆ ھاں Ú©Û’ مردوں Ú©Ùˆ قتل کرڈالومال Ùˆ دولت لوٹ لو، لیکن عورتوں اورناموس پر ھاتھ نہ ڈالو اور لشکر Ú©Û’ ھر فرد Ú©Ùˆ جنگ Ú©Û’ وقت ایک رقعہ خازن جنّت Ú©Û’ نام Ù„Ú©Ú¾ دو تا کہ وہ اپنی گردن میں لٹکالے تا کہ جس وقت اسکی روح جسم سے جدا Ú¾Ùˆ فوراً بغیر کسی سؤال Ùˆ جواب اور تاخیر Ú©Û’ بہشت میں داخل ھوجائے ØŒ اسکے مرنے Ú©Û’ بعد اس Ú©ÛŒ آل Ùˆ اولادکی ذمہ داری Ù„Û’ Ù„ÛŒ ØŒ اس طرح سے ھر فوجی، مال Ùˆ دولت او رجنّت Ú©ÛŒ لالچ میں سکون او راطمینان Ú©Û’ ساتھ  جنگ میں قدم رکھنے لگا Û”

چونکہ اگر فتح ھوئی تو مال اور دولت ھاتھ آئے گا او راگر قتل ھوگیا تو اس رقعہ کی وجہ سے ( جو خازن جنّت کے نام اسکی گردن میں آویزاں ھے ) بغیر حساب وکتاب کے جنّت میں داخل ھوجائےگا۔

اس طرح گذشتہ سالوں میں نجد Ú©Û’ آس پاس Ú©Û’ علاوہ اور دوسرے شھر مثلاً احساء ØŒ قطیف، اور بہت سے عرب علاقوں پر ØŒ بصرہ Ú©ÛŒ حدود تک دوسری طرف عمان Ú©Û’ قریب علاقوں تک اور بنی عقبہ Ú©Û’ تمام علاقوں پر قھر اور غلبہ سے قابض Ú¾Ùˆ گئے ØŒ لوگوں Ù†Û’ قتل وغارت  اورتاراجی اور قید Ùˆ بند Ú©Û’ مصائب سے تنگ آکر مجبوراً ان Ú©Û’ مذھب اور طو رطریقوں Ú©Ùˆ اپنا لیا ØŒ اس طرح اسکی حکومت اور اقتدار کا اثر دنیا Ú©Û’ مختلف گوشوں میں پھیل گیا چندمرتبہ ان Ú©Û’ قھر Ùˆ غلبہ Ú©Û’ متعلق روم Ú©Û’ بادشاہ اور عجم Ú©Û’ دوسرے بادشاھوں تک یہ خبر بھیجی گئیں اسکے باوجودکسی Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ روکنے Ú©ÛŒ کوشش نہ Ú©ÛŒ اور نہ Ú¾ÛŒ ان Ú©Û’ مقابلہ اور دفاع Ú©Û’ لئے کوئی قدم اٹھایا ،اس Ú©Û’ بعد صاحب کتاب تحفة العالم اس رسالہ کا بعض حصّہ نقل کرتے ھیں جو محمدبن عبدالوھاب Ù†Û’ اپنے اعتقاد اور فتووں Ú©Û’ متعلق لکھا Ú¾Û’ جیسا کہ آپ فرماتے ھیں کہ میں Ù†Û’ مذکورہ رسالہ Ú©Ùˆ محمدبن عبدالوھاب Ú©Û’ ماننے والے Ú©Û’ پاس دیکھا Ú¾Û’ اس رسالہ Ú©Ùˆ عربی Ú¾ÛŒ میں نقل کرنے Ú©Û’ بعد یہ تحریر فرماتے ھیں۔

اگر چہ اسکی اکثر دلیلیں جو اس Ù†Û’ قرآن Ú©ÛŒ آیتوں سے استدلال Ú©Û’ طور پر پیش Ú©ÛŒ ھےں،  ان سب کا جواب بھی قرآن Ú¾ÛŒ Ú©ÛŒ آیات میں موجود Ú¾Û’ مثال Ú©Û’ طو رپر شعائر اللهکی تعظیم وتکریم رسولخدا(ص) Ú©ÛŒ اطاعت جو خداوند عالم Ú©ÛŒ اطاعت Ú¾ÛŒ میں مضمر Ú¾Û’ لہٰذا جب رسول(ص) Ú©ÛŒ اطاعت کا فرض اور واجب ھونا ثابت ھوگیا جیسا کہ یہ آیت بھی اطاعت رسو Ù„(ص) Ú©ÛŒ تائید کررھی Ú¾Û’:

 â€ ÙˆÙŽ مَا یَنطِقُ عَنِ الہَوَیٰ اِن ہُوَ اِلاّٰ وَحیٌ یُوحیٰ“

 Ø¢Ù†Ø­Ø¶Ø±Øª(ص)Ú©Û’ فرمان Ú©Û’ مطابق جنت اور ارکان دین کا زبان سے اقرار کرنا بھی Ù…Ú¾Ù… ترین واجب او رفریضہ Ú¾Û’ اور جو Ú©Ú†Ú¾ آنحضرت یا صاحبان امر سے اپنی مشکلات اور مصیبتوں میں اپنے منافع یا اپنے ضرر سے بچنے Ú©Û’ لئے اپنی زندگی Ú©ÛŒ خوشحالی یاتنگ دستی Ú©Û’ ایّام میں یا آخر ت میں نجات سے متعلق متوسل ھو، تو اپنے اور خدا Ú©Û’ درمیان ان حضرات وسیلہ اور شفیع قرار دے تو نہ کوئی حرج Ú¾Û’ اور نہ اس سے کسی عقیدہ Ú©Ùˆ کوئی ٹھیس پھونچتی Ú¾Û’ لیکن وھابی افراد یا محمدبن عبدالوہّا ب Ú©Û’ پاس اپنی باتوں Ú©Ùˆ ثابت کرنے Ú©Û’ لئے سب سے بڑی اورخطرناک دلیل شمشیر برّان اور تیغ آبدار Ú¾Û’ ØŒ اور ایسی دلیل کا جواب تلواروںکی تیز دھاروں Ú©Û’ علاوہ Ú©Ú†Ú¾ نھیں ھوسکتا [10]

 Ø®ÙˆÙ†ÛŒÙ† حج او رمسلمانوں Ú©Û’ قتل عام کا دردناک واقعہ

”اِنَّ الَّذِینَ کَفَرُوا ویَصُدُّونَ عَن سَبِیلِ اللهِ وَالمَسجِدِ الحَرَامِ الَّذِی جَعَلنَاہُ لِلنَّاسِ سَوَاءً العَاکِفِ فِیہِ وَالبَادِ وَ مَن یُرِد فِیہِ باِلِحَادٍ بِطُلمٍ نُذِقْہُ مِن عَذَابٍ اَلِیمٍ“[11]

” بے Ø´Ú© جو لوگ کافرھوبیٹھے اور خدا Ú©ÛŒ راہ سے اور مسجد الحرام ( خانہ کعبہ ) سے جسے سب لوگوںکے  لئے ( عبادتگاہ ) بنا یا Ú¾Û’ ( اور ) اسمیں شھری اور بیرونی سب کا حق برابر Ú¾Û’ (لوگوں Ú©Ùˆ) روکتے ھیں(انکو ) اور جو شخص اسمیں شرارت سے گمراھی کرے اسکو Ú¾Ù… دردناک عذاب کامزاچکھا دیں Ú¯Û’ “

بغیر کسی شک وشبہ کے حج ایک اھم انسان ساز او راسلام کو پھیلانے کے لئے بہت ھی عظیم عبادت اور نھایت مؤثر ذریعہ ھے، حج میں بہت سی ایسی خصوصیات او رصفات پائی جاتی ھے جو حج کو تمام عبادتوں سے ممتاز بنادیتی ھےں ، ھم یھاں پر حج کو مختلف گوشوں اور پھلووں کی طرف مختصرسا اشارہ کریں گے اور پھر اس دردناک اور افسوس ناک واقعہ کے متعلق کچھ بیان کریں گے جو سعودی حکومت کے نوکروں نے ایرانی ( اور غیر ایرانی ) حاجیوں کا حج کے دوران قتل عام کیا ھے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 next