عالم اسلام کے لئے وھابیت کے بدترین تحفے



” لَو عَطَّلَ النَّاسُ الحَجََّ لَوَجَبَ عَلَی الِامَامِ اَن یَجُرَّہُم عَلَی الحَجِّ اِن شَاؤُوا وَ اِن اَبَوا فَاِنَّ ہَذَا البَیتَ اِنَّمَا وَضَعَ لِلحَجِّ …

 ÙÙŽØ§ÙÙ† Ù„ÙŽÙ… یَکُن لَہُم اَموَالٌ اَنفَقَ عَلَیہِم مِن بَیتِ مَالِ المُسلِمِینَ “۔

اس بنا پر حج اسلام کا سیاسی عبادی پھلو ھے اگرچہ (ھمارادین و ھی ھے جو ھماری سیاست ھے اور ھماری سیاست بھی و ھی ھے جو ھمارا دین ھے)

 ÛŒØ¹Ù†ÛŒ ھمارا دین اور سیاست ایک Ú¾ÛŒ چیز Ú¾Û’ اور حج کا سیاسی عبادی ھونا ان وظائف پر غور کرنے سے بھی ثابت ھوتا Ú¾Û’ جو مسلمانوں Ú©Û’ پیشوا اور امام Ú©ÛŒ ذمہ داری Ú¾Û’ او رحج کا سیاسی عبادی ھونا ان احکامات سے ثابت Ú¾Û’ اور بخوبی ظاھر Ú¾Û’ کہ جو حکومت اسلامی Ú©Û’ لئے پیش کئے گئے ھیں ØŒ لہٰذا اس اعتبار سے بھی حج Ú©Û’ بہت سے سیاسی پھلو ھیں Û”

حج


[1] تجزیہ Ùˆ تحلیل عقائد فرقہ وہّابی مولفہ آیت الله مرحوم سید محمد قزوینی مترجم علی داونی مطبع ØŒ  قدر ص Û²ÛµÛ”

[2] سورہ مائدہ آیت ۵۰۔

[3] تجزیہ و تحلیل عقائد فرقہ وہّابی مولفہ آیت الله مرحوم سید محمد قزوینی مترجم علی داونی مطبع قدر ص ۳۸۔

[4] سورہ بقرہ آیت Û²ÛµÛ²Û”   

[5] تجزیہ و تحلیل عقائد فرقہ وہّابی مولفہ آیت الله مرحوم سید محمد قزوینی مترجم علی داونی مطبع قدر،ص ا۴۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 next