او لواالعزم انبياء (ع)



پیغمبر اسلام کی رسالت کا عالمی ھونا:

اگر چہ پیغمبر اسلام (ص)کی عالمی رسالت پر گفتگو ۔ نبوت خا صہ کی بحث میں(پیغمبر اسلام (ص)سے متعلق بحث کے تحت ) کی جا تی تو زیادہ منا سب ھو تا مگر یھا ں مجمو عی طور پراس مسئلہ کا بیان کر دینا بھی شا ید بے جا نہ ھو گا ۔ بنیا دی سوال یہ ھے کہ ” کیا پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)عالمی رسالت کے حا مل تھے ؟“

ایسا محسو س ھو تا ھے کہ پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کی رسالت کا عا لمی ھو نا اسلام کے ضر وریات دین میں سے ھے ۔ پھر بھی منا سب معلوم ھو تا ھے (خا ص طور سے مخا لفین نے جو شبھات ایجا د کئے ھیں ) ان سے بر طرف کر نے کے لئے فر یقین کی دلیلو ں کا جا ئزہ لیں اور اپنا مد عا علمی دلا ئل سے ثا بت کر یں ۔ اس بحث میں اُن آیات کا جو اسلام کی عالمی رسالت کو ثابت کر تی ھیں اور ان آیات کا جن سے مخا لفین نے استفا دہ کیا ھے تحقیقی جا ئزہ لینا ضر و ری ھے ۔

قرآن کریم Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ آیات با Ù„Ú©Ù„ واضح طور پر دعو ت اسلام Ú©Û’ عا لمی Ú¾Ùˆ Ù†Û’ پر دلالت کر تی ھیں  ایک آیت میں ارشاد Ú¾Ùˆ تا Ú¾Û’ :

<تَبَا رَ کَ الَّذِ یْ نَزَّ لَ الْفُرْ قَا نَ عَلیٰ عَبْدِ ہِ لِیَکُوْ نَ لِلْعٰا لَمِیْنَ نَذِ یْراً >[15]

”وہ ذات (خدا )بہت با بر کت Ú¾Û’ جس Ù†Û’ اپنے بندے پر فر قان (یعنی حق Ú©Ùˆ با طل سے جدا کر Ù†Û’ والی کتاب )نا زل Ú©ÛŒ تا کہ تما Ù… دنیا وٴ Úº Ú©Û’ لئے Úˆ را Ù†Û’ والا Ú¾Ùˆ “یہ آیت صاف طور پر دلالت کر تی Ú¾Û’ کہ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)تمام عالمین Ú©Û’ لئے ”نذ یر “ بنا کر  مبعو Ø« کئے گئے ھیںاور انذار یعنی خبر دار کر Ù†Û’ کا فریضہ (جو آپ Ú©ÛŒ رسالت اور پیغمبری کا حصہ Ú¾Û’ ) کسی خاص قوم یا گروہ سے مخصوص نھیں Ú¾Û’ Û” ایک اور مقام پر قرآن نبی اکرم (ص)Ú©ÛŒ زبا Ù†ÛŒ کہتا Ú¾Û’ :

<۔۔۔وَاَوْحیٰ اِلَیَّ ھٰذٰا الْقُرآنَ لِاُنْذِرَکُمْ بِہِ وَمنْ  بَلَغَ  >[16] 

”۔۔۔اور یہ قرآن مجھ پر اس لئے وحی کیاگیاھے کہ میںتمھیںاورجس شخص تک اس کاپیغام پھنچے اس کے ذریعہ اسے ڈراوٴں۔۔۔“

جیسا کہ آپ نے ملا حظہ فر مایا کہ اس آیت میں ” مَنْ بَلَغَ “ایک عمو می تعبیر ھے ”کہ جس تک بھی یہ پیغام پھو نچے“یعنی اسلا می دعو ت کے تحت آنے وا لے تمام افراد چا ھے (وہ کسی بھی قوم و گروہ اور وہ کسی بھی جگہ اور زمانہ سے کیو ں نہ تعلق رکھتے ھو ں )سب شا مل ھیں ۔ قرآن میں ار شاد ھوتا ھے :

<وَمٰااَرْسَلْنٰاک َاِلّٰا رَ حْمَةًلِلْعٰالَمینٰ>[17]

”اور  (اے  رسول )Ú¾Ù… Ù†Û’ آپ Ú©Ùˆ  دنیا وٴں Ú©Û’ لو Ú¯Ùˆ Úº کےلئے سر ا پا رحمت بنا کر بھیجا Ú¾Û’ “



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 next