او لواالعزم انبياء (ع)



”اور ھم نے کسی رسول کو بھی نھیں بھیجا ھے مگر صرف اس لئے کہ حکم خداسے اس کی اطاعت کی جائے ۔۔۔“

قرآن کریم نے بہت سے انبیائے الٰھی کی زبانی اعلان کیا ھے ارشاد ھو تا ھے :

<فَاتَّقوُاللهَ وَاَطیعوُنِ>[13]

”لہٰذا اس سے ڈرواور میری اطاعت کرو “    

اور ایک آیت میں ار شاد ھو تا ھے :

<تَبٰارَکَ الَّذی نَزَّلَ الْفُرْقٰانَ عَلیٰ عَبْدِہِ لِیَکوُنَ لِلْعٰالَمینَ نَذیراً>[14]

”بابرکت ھے وہ خدا جس نے اپنے بندے پر فرقان نازل کیا ھے تاکہ وہ سارے عالمین کے لئے عذاب الٰھی سے ڈرانے والابن جائے “

 

اس بناء پر ایسا نھیں Ú¾Û’ کہ مثلاً مصر Ú©Û’ قبیلوں سے متعلق حضرت موسیٰ  (ع) Ú©ÛŒ رسالت (چونکہ بنی اسرائیل Ú©Û’ Ú¾Ù… قوم نھیں تھے )اس بات میں محدودھوکہ وہ ان Ú©Ùˆ بھی بت پرستی Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ù†Û’ اور خدائے وحدہ لاشریک Ú©ÛŒ پرستش کرنے Ú©ÛŒ دعوت دیں لیکن ان Ú©ÛŒ اعتقادی یا عملی رخ سے اس منزل Ú©ÛŒ طرف رھنمائی سے پرھیز کریں Û” ایسا نھیں Ú¾Û’ بلکہ (جیساکہ Ú¾Ù… Ù¾Ú¾Ù„Û’ بیان کرچکے ھیں )اگر یہ تسلیم کرلیں کہ حضرت موسیٰ (ع) شروع میں صرف بنی اسرائیل کیلئے مبعوث کئے گئے تھے تو بھی آپ Ú©ÛŒ دعوت Ú©Û’ دائرے میں قبطیوں Ú©Û’ آجانے Ú©Û’ بعد موسیٰ (ع) پر لازم ھوگیا تھاکہ ان Ú©Ùˆ بھی اپنی تعلیمات سے(تمام تفصیلات Ú©Û’ ساتھ)آگاہ کردیں اور خود ان (قبیلوں)کا بھی فریضہ تھا کہ وہ حضرت موسیٰ (ع) Ú©ÛŒ شریعت Ú©Ùˆ قبول کریں اور اسکے تمام احکام پر (سوائے ان قوانین Ú©Û’ جو یھودی قوم سے مخصوص تھے ) عمل کریں Û”

انبیاء (ع)کی رسالت کا عالمی ھونا

گفتگو کے اس حصہ میں بیان کئے گئے مطالب سے صاف صاف یہ نتیجہ اخذ کیا جاسکتا ھے کہ ایک معنی کے لحاظ سے اگر رسالت کے عالمی ھونے کا جائزہ لیں تو بہت سے انبیاء کو پوری دنیا کیلئے نھیں بھیجا گیاتھا لیکن دوسرے معنی کے لحاظ سے تمام انبیاء کی رسالت پوری دینا کیلئے تھی یعنی اگر رسالت کے عالمی ھونے کامطلب یہ ھو کہ پیغمبر کا فریضہ وہ اپنی تعلیمات صرف اپنی قوم تک محدود نہ رکھے بلکہ دنیا کی تمام یا کم از کم اھم قوموں تک ضرور پھونچائے تو اس معنی میں بہت سے پیغمبر یھاں تک کہ حضرت موسیٰ اور حضرت عیسیٰ (ع) کی رسالت بھی عالمی رسالت نھیں تھی لیکن اگر عالمی رسالت کا مطلب یہ ھو کہ متعلقہ تمام ”قوموں تک سابقے کی صورت میں اپنی رسالت کا پیغام پھونچانا نبی پر لازم ھے اور کسی نبی کی نبوت سے آگاہ ھونے کے بعد تمام مکلفین پر اسکی اطاعت و پیروی لازم ھے “تو اس معنی میں تمام انبیاء کی رسالت عام اور عالمی رسالت تھی ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 next