او لواالعزم انبياء (ع)



یہ گرو ہ ان ھی لو گو ں کا ھے جو حجت تمام ھو نے سے پھلے اھل عبا دت و دعا تھے :

<اُ مَّةً قَا ئِمَةً یَتْلُوْنَ آیٰا تِ اللهِ >

”جو را توں کو اٹھکر خدا کی آیتو ں کی تلاوت کر تے ھیں “اور جب وہ قر آن سے آشنا ھو جا تے ھیں تو <تَریٰ اَعْیُنَھُمْ تَفِیْضُ مِنَ الدَّ مْعِ ۔۔۔>

         â€ ان Ú©ÛŒ آنکھو Úº سے بیساختہ Ø¢ نسو جا ری Ú¾Ùˆ جا تے ھیں “

اس بنا پر اھل کتاب کا وہ گر وہ جو حجت تمام ھو جا نے کے بعد بھی اپنے دین پر ڈٹا رھے قرآن کی نظر میں کسی بھی صورت قا بل ستا یش و تعریف نھیں کھا جا ئے گا ۔

 


[1] سو رئہ احقاف (آیت/ ۳۵)

[2] ر۔ک۔ بہ : سید محمد حسین طبا طبائی، المیزا Ù† فی تفسیر القر آن  انتشا را ت اعلمی جلد Û² صفحہ Û±Û´Û± Ùˆ Û±Û´Û² Û”)

[3] نمونہ کے طور پر ملا حظہ کیجئے ، کلینی الا صو ل من الکا فی ، کتاب الحجة باب طبقات الا نبیاء والرّسل والا ئمہ حدیث ۳ ۔ علام ہ طبا طبائی رحمة الله علیہ کے بقول کہ او لو ا العزم پیغمبر پا نچ افراد ھیں اس مطلب پر روایت حد مستفیض پر دلا لت کر تی ھیں ۔ ر۔ک۔ ب۔ المیزان جلد ۲ صفحہ ۱۴۵ ، ۱۴۶ اور جلد ۱۸ صفحہ ۲۲۰ ۔)

[4] سوره آلِ عمران آیت/ ۴۹۔

[5] سوره صف آیت/۶۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 next