حجة الوداع کی تفصیل



اَمَامَ فَارِسِ عَدْنَانٍ وَ حَامِیْھاَ

”عمر نے مو لائے کا ئنات سے کھا اے علی(ع) میں تمھارے گھر میں آگ لگا دوں گا چا ھے گھر میں دختر نبی(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) ھی کیوں نہ ھو مگر یہ کہ بیعت کرو “عمر کے علاوہ شھسوار عرب کے سامنے کسی میں ایسی بات کھنے کی جرات نھیں تھی “

ذریعہ سے تم پر احتجاج کر تا ھوں جس سے تم نے انصار پر احتجاج کیا کہ ھم پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کی حیات اور ان کی وفات کے بعد ان سے زیادہ نزدیک ھیں لہٰذا اگر تم صاحب ایمان ھو تو انصاف کرو ،ورنہ ظلم و ستم کے ذریعہ بیعت لے لو جبکہ تم حقیقت سے واقف ھو ۔

اے حجت Ùˆ دلیل والو!اس دلیل Ú©Û’ ذریعہ قریش Ú©Û’ مھا جرین ،انصار پر غالب آگئے ØŒ کیونکہ وہ نبی سے زیادہ قریب تھے ،اس لئے کہ کلمہ  قریش Ú©Û’ متعدد معنی ھیں وہ نبی(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) Ú©ÛŒ بزم میں جمع ھوا کر تے تھے ØŒ حالانکہ وہ ان Ú©Û’ نہ چچا زاد بھا ئی تھے اور نہ ماموں ،لیکن نبی اور علی Ú©Û’ ما بین متعدد طریقوں سے متعدد رشتے تھے ،آپ(ع) نبی Ú©Û’ چچا زاد بھا ئی ،ابو سبطین اور آپ(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) Ú©ÛŒ بیٹی Ú©Û’ شوھر تھے جس Ú©Û’ علاوہ آپ(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) Ú©ÛŒ کسی اور سے آپ(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) Ú©ÛŒ نسل نھیں Ú†Ù„ÛŒ Û”

بھر حال عمر امام(ع) کی طرف یہ کہتے ھوئے بڑھا :بیعت کرو ۔۔۔

امام(ع) نے فرمایا:”اگر میں بیعت نہ کروں تو ؟“۔

اس خدائے وحدہ لا شریک کی قسم جس کے علاوہ اور کو ئی خدا نھیں ھے آپ(ع) کوقتل کردیا جائے گا ۔

امام(ع) نے کچھ دیر خامو ش رھنے کے بعد اس قوم کی طرف دیکھا جس کو خواھش نفسانی نے گمراہ کر دیا تھا ،ملک و بادشاہت کی چا ہت نے اندھا کر دیا تھا ،آپ(ع) کو ان میں اُن کے شر سے بچانے والا کو ئی نظر نھیں آرھا تھا ،آپ(ع) نے بڑی ھی غمگین آواز میں فرمایا :اب تم اللہ کے بندے اور رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)اللہ کے بھا ئی کو قتل کر دوگے ؟

ابن خطاب نے کھا :اللہ کے بندے تو صحیح ھے لیکن رسول اللہ(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے بھا ئی نھیں ۔۔۔

عمر نے نبی اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے ان فرامین کو بھلا دیا جن میں رسول اللہ(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے فرمایا ھے کہ علی(ع) آنحضرت(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے بھا ئی ھیں ،اُن کے شھر علم کا دروازہ ھیں ،نبی سے ھارون اور مو سیٰ کی منزل میں ھیں اور اسلام کے پھلے مجا ھد ھیں ،عمر نے اُن سب کو بھلا کر ابو بکر سے مخاطب ھو کر کھا :”اَلاتامرفیہ امرک ؟”کیا تم علی(ع) کے بارے میں اپنا فیصلہ صادر نہ کروگے ؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 next