حجة الوداع کی تفصیل



ابو بکر نے فتنہ و فساد ھونے سے ڈرتے ھوئے کھا :میں آپ(ع) پر کو ئی زبر دستی نھیں کر تا حالانکہ فاطمہ(ع) آپ کے پاس کھڑی ھو ئی تھیں ۔

قوم نے امام(ع) کو چھوڑ دیا ،آپ(ع) ھرولہ کرتے ھوئے اپنے بھا ئی رسول اللہ(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے روضہ پر پھنچے اور آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) سے تمام ظلم و ستم کی شکایت کی ،آپ گریہ کر رھے تھے اور نبی اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) سے یہ کہتے جا رھے تھے :”یابن اُمّ،اِنَّ القَوْمَ اسْتَضْعَفُوْنِيْ وَکَادُوْایَقْتُلُوْنَنِيْ ۔۔۔“۔[21]

اے بھائی ،قوم نے مجھے کمزور سمجھ لیا ھے اور وہ مجھے قتل کرنا چا ہتی ھے ۔۔۔“

قوم نے آپ(ع) کو کمزور سمجھ لیا اور آپ(ع) کے سلسلہ میں نبی کی وصیتوں کا انکار کردیا ،امام بڑے ھی رنج و الم کے ساتھ اپنے بیت الشرف پر پھنچے اور آپ(ع) پر وہ تمام چیزیں واضح و روشن ھو گئیں جن کے سلسلہ میں ا للہ نے نبی کے بعد آپ کو امت کی طرف سے پھنچنے والے عذاب اور انقلاب کی خبر دی تھی ۔خداوندعالم فرماتا ھے :<وَمَامُحَمَّدٌ إِلاَّرَسُولٌ قَدْخَلَتْ مِنْ قَبْلِہِ الرُّسُلُ اٴَفَإِیْن مَاتَ اٴَوْقُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلَی اٴَعْقَابِکُمْ وَمَنْ یَنْقَلِبْ عَلَی عَقِبَیْہِ فَلَنْ یَضُرَّاللهَ شَیْئًا۔۔۔>۔[22]

”اور محمد تو صرف ایک رسول ھیں جن سے پھلے بہت سے رسول گذر چکے ھیںکیا اگر وہ مرجائیں یا قتل ھو جا ئیں تو تم الٹے پیروں پلٹ جا ؤگے تو جو بھی ایسا کریگا خدا کا نقصان نھیں کرے گا“۔

یہ تباہ کن تبدیلی اور شدید زلزلہ ھے جس نے قوم کے ایمان اور خوابوں کو جھنجھوڑدیا ھے بیشک ھم اللہ کے لئے ھیں اور اسی کی طرف پلٹ کر جانے والے ھیں ۔

بھر حال ھم ان افسوسناک واقعات سے قطع نظر کر تے ھیں کہ ابو بکر کی حکو مت نے اھل بیت(ع) سے سخت دشمنی کی وجہ سے سخت قوانین نافذ کرتے ھوئے فدک چھین لیا ،خمس کولغو قرار دیا اور اس کے علاوہ متعدد واقعات رو نما ھوئے جن کو ھم نے تفصیل کے ساتھ حیات الامام امیر المو منین(ع) میں تحریر کر دیاھے۔

زھرا (س)  راہ آخرت میں

امام امیر المو منین(ع) اس المناک مصیبت میں مبتلا ھوئے کہ حضرت زھرا سلام اللہ Ù†Û’ شھادت پائی ØŒ 

آپ(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) مریض Ú¾Ùˆ گئیں اور سخت مصیبتوں میں گھر گئیں ،آپ(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) عین عالم شباب میں تھیں کہ موت Ù†Û’ آپ(ع) کا پیچھا کیاجگر گوشہ  رسول Ù†Û’ اپنے پدر بزرگوارکی وفات Ú©Û’ بعدطرح طرح Ú©ÛŒ مصیبتوں کا سامنا کیا کیونکہ امت نبی(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) Ú©ÛŒ نگاہ میں آپ Ú©ÛŒ منزلت Ú©Ùˆ فراموش کر Ú†Ú©ÛŒ تھی ،اُس Ù†Û’ آپ Ú©Û’ ترکہ Ú©Ùˆ غصب کرلیا،گھر پر قبضہ کر لیا آپ(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) Ù†Û’ ابن عم Ú©Ùˆ وصیت Ú©ÛŒ منجملہ یہ کہ آپ(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) Ú©Û’ حق Ú©Ùˆ چھیننے والے آپ Ú©Û’ جنازہ میں نہ آئیں ،اُن Ú©Ùˆ رات Ú©ÛŒ تاریکی میں دفن کیا جائے ،قبر کا نشان مٹا دیا جائے تاکہ معلوم Ú¾Ùˆ جائے کہ آپ امت پر کس قدر غضبناک تھیں Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 next