حجة الوداع کی تفصیل



عمر کی حکومت

ابو بکر کی حکومت کو کچھ ھی دن گذرے تھے اور وہ اپنی حکومت کے دو سال گذرنے کے بعد بیمار پڑگئے اور جب ان کو اپنی موت کا یقین ھو گیا تو انھوں نے حکومت اپنے ساتھی عمر کے حوالہ کر دی ، بزرگ صحابہ کے مابین عمر کو ولی بنائے جانے پر بہت زیادہ لڑا ئی جھگڑا ھوامگر یہ کہ ابو بکر نے ان کی ایک نہ ما نی اور اپنی اسی رائے پر مصر رھے [25]اس نے عمر کے لئے ایک عھد نامہ لکھاجس کو عثمان کے حوالہ کیا گیا اس نے اس کو لوگوں کے درمیان شائع کیا اور انھیں عمر کی بیعت کر نے کی دعوت دی ۔

بھر حال عمر کو بہت ھی آسانی اور کسی مشکل کے بغیر حکومت مل گئی ،وہ لوھے سے زیادہ سختی کے ساتھحکومت پر قابض ھوگئے ،سختی کا نام دی جانے والی سیاست کے قائد بن گئے ،یھاں تک کہ بڑے بڑے اصحاب کے ساتھ بھی سختی سے پیش آنے لگے ،مو رخین کے بقول وہ حجاج کی تلوار سے بھی زیادہ سخت تھے ، عمرکی سخت گیری تمام افراد سے زیادہ تھی ،وہ شھروں پر مکمل طور پر مسلط ھوگئے حکومتی امور کو چلانے میں وہ اپنی مخصوص سیاست میں منفرد تھے ،ھم اپنی کتاب حیاة الامام امیر المو منین کے دوسرے حصہ میں اُن کی داخلی ،خارجی اور اقتصادی سیاست کومفصل طور پر بیان کر چکے ھیں ۔

عمر پر حملہ

ایرانیوں کے مقابلہ میں عمر کی مخصوص سیاست تھی ،اسی لئے عمر ایرانیوں سے نفرت کرتا تھا اور ایرانی عمر سے نفرت کرتے تھے ،ابو لو لو نے عمر کی عداوت کو چھپارکھا تھا ، ایک دن ان کاعمر کے پاس گذر ھوا تو عمر نے ان سے مذاق کرتے ھوئے کھا :مجھے خبر ملی ھے کہ تم یہ کہتے ھو :لوشئت ان اصنع رحی تطحن بالریح لفعلت؟

”اگر میں ھوا سے چلنے والی چکی بنا نا چا ھوں تو بنا سکتا ھوں “۔

یہ جملہ ان کو بُرا لگااور انھوں نے غضبناک ھوکر اپنا دفاع کر تے ھوئے یوں کھا: لاصنعنّ لک رحي یتحدّث بھا الناس۔۔۔”میں تیرے لئے ایسی چکی بناؤں گا جس کا لوگوں میں چرچا رھے گا “

دوسرے دن انھوں Ù†Û’ عمرپر حملہ کر دیا[26] اور اس Ú©Ùˆ تین نیزے مارے :ایک نیزہ اس Ú©ÛŒ ناف   کےنیچے لگا جس سے اس Ú©ÛŒ نیچے والی کھال Ù¾Ú¾Ù¹ گئی ،اس Ú©Û’ بعد ابو لو لو Ù†Û’ اھل مسجد پر حملہ کیا  اور گیارہ آدمیوں Ú©Ùˆ نیزہ مارا ،عمر Ú©Ùˆ اٹھاکر اس Ú©Û’ گھر پرلیجایا گیا حالانکہ اس Ú©Û’ زحم سے خون بہہ رھا تھا ØŒ اس Ù†Û’ اپنے اطراف والوں سے کھا :مجھے کس Ù†Û’ تیر مارا Ú¾Û’ ؟مغیرہ Ú©Û’ غلام Ù†Û’ Û”Û”

کیا میں نے تم سے نھیں کھا تھا :لا تجلبوا لنا من العلوج احداً فغلبتموني ۔[27]

”کسی ایرانی کافر کو میرے پاس نہ لانا لیکن تم نے میری بات نہ ما نی “

عمرکے اھل و عیال طبیب کو بلا کر لائے تو طبیب نے عمر سے کھا :تم کونسی شراب زیادہ پسند کرتے ھو ؟عمر نے کھا : نبیذ۔

 Ø¹Ù…ر Ú©Ùˆ وہ شراب پلا ئی گئی وہ اس Ú©ÛŒ بعض آنتوں سے Ù†Ú©Ù„ کر باھر آگئی ،لوگوں Ù†Û’ کھا :پیپ Ù†Ú©Ù„ رھا Ú¾Û’ ۔اس Ú©Û’ بعد دودھ پلایا گیا جو اس Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ آنتوں سے باھر Ù†Ú©Ù„ گیا ،یہ دیکھ کر طبیب Ù†Û’ مایوس Ú¾Ùˆ کر کھا : اب تمھارا Ú©Ùˆ ئی علاج نھیں Ú¾Ùˆ سکتا Û”[28]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 next