شیعوں کی ابتدا کهاں سے اور کیسے؟



 Ø¹Ù…ر Ùˆ اولاھم بذاکٴ عتیق

ھم کھتے تھے کہ علی(علیہ السلام) خلافت کے حقدار ھیں اور ھم عمر سے بھی راضی تھے لیکن اس مورد میں ان کے درمیان سب سے بھتر ابو بکر نکلے۔[84]

خلافت کے موقع پر وہ اختلاف جو سقیفہ کی بنا پر قریش و انصار کے درمیان پیدا ھوا اور عمرو عاص نے انصارکے خلاف گفتگو کی نعمان بن عجلان جو انصار کے شعراء میں سے ایک تھے انھوں نے عمرو عاص کے جواب میں اشعار کھے جو علی(علیہ السلام) کے حق کی وضاحت کرتے ھیں۔

فقل لقریشٍ نحن اصحاب مکة

 Ùˆ یوم حنین والفوارس فی بدر

قریش سے کھو ھم فتح مکہ کے لشکر، جنگ حنین اور بدر کے سواروں میں سے ھیں

و قلتم حرام نصب سعد و نصبکم

 Ø¹ØªÛŒÙ‚ بن عثمان حلال ابا بکر

تم نے کھا سعد کو خلافت پر منصوب کرنا حرام ھے اور تمھارا عتیق بن عثمان،(ابوبکر) کو نصب کرنا جائز ھے۔

 Ùˆ اھل ابو بکر لھا خیر قائم



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 next