شیعوں کی ابتدا کهاں سے اور کیسے؟



[50] سعد بن عبد اللہ اشعری اس بارے میں کھتے ھیں :سب سے پھلا فرقہ شیعہ Ú¾Û’ اوریھی فرقہ علی بن ابی طالب (علیہ السلام) Ú©Û’ نام سے مشھورھے کہ جس Ú©Û’ افراد زمانہ Ù´  پیغمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں شیعیان علی(علیہ السلام)  Ú©Ú¾Û’ جاتے تھے اور وفات پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)  Ú©Û’ بعد بھی مشھور تھا کہ یہ افرادحضرت علی (علیہ السلام)  Ú©ÛŒ امامت Ú©Û’ معتقد ھیں،جن میں مقداد بن اسود کندی، سلمان فارسی اور ابوذر Ùˆ عمار ھیں،یہ حضرات حضرت علی (علیہ السلام)  Ú©ÛŒ اطاعت Ùˆ پیروی Ú©Ùˆ ھر چیز پر ترجیح دیتے تھے اور آنجناب (علیہ السلام)  Ú©ÛŒ اقتدا کرتے تھے،دیگر Ú©Ú†Ú¾ افراد ایسے تھے کہ جن کا نظریہ حضرت علی (علیہ السلام)  Ú©Û’ موافق تھا اور یہ اس امت کا پھلا گروہ Ú¾Û’ØŒ جس Ú©Ùˆ شیعیت Ú©Û’ نام دیا گیا،نیز شیعہ ایک قدیم نام Ú¾Û’ جیسا کہ اس سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ بھی لفظ شیعہ کا استعمال ھوا Ú¾Û’ مثلا، شیعہٴ نوح  (علیہ السلام)ØŒ شیعہٴ ابراھیم (علیہ السلام)ØŒ شیعہٴ موسیٰ اور شیعہٴ عیسیٰ  نیزدیگر انبیا Ú©Û’ سلسلہ میں بھی ملتا ھے”المقالات والفرق، مرکز انتشارات علمی، فرھنگی، تھران ص۳۔

[51] شیخ مفید محمد، بن محمد نعمان ”الجمل “مکتبة العلوم الاسلامی، مرکز نشر ط دوم ۱۴۲۶ھ ص۲۴۳

[52] شیخ مفید،محمد بن محمد نعمان، ”الارشاد“ ترجمہ محمد باقر ساعدی خراسانی، کتاب فروشی اسلامیہ، طبع دوم، ص۲۲۸

[53] شیخ مفید، محمد بن محمد نعمان”الجمل “ص۲۸۵

[54] شیخ مفید،محمد بن محمد نعمان ص۲۳۵

[55] شرح نھج البلاغہ، ابن ابی الحدید معتزلی،ج ۲، ص۳۴۹،طبع دار الاحیاء التراث العربی

[56] ھیثمی مکی صواعق المحرقہ، ص۱۲۲، مکتبة القاھرہ، طبع دوم ۱۳۵۸

[57] تاریخ طبری، ج۲ ص۶۵ طبع سوم، دار الکتب العلمیة، بیروت، تیسری طباعت ۱۴۰۸ھ

[58] صواعق محرقہ ص۱۲۳، ھیثمی مکی

[59] ھیثمی مکی الصواعق المحرقہ، ص ۱۲۳،تذکرة الخواص،ص ۲۰۹، سبط ابن جوزی طبع، منشورات مطبعہ حیدریہ نجف اشرف ۱۳۸۳



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 next