شیعوں کی ابتدا کهاں سے اور کیسے؟



یھاں تک کہ پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ میں بعض افراد علی(علیہ السلام) سے حسد کرتے تھے اور آ پ کو اذیت پھونچاتے تھے جیسا کہ سعد بن وقاص سے نقل ھواھے کہ میں اور دوسرے دو آدمی مسجد میں بیٹھے علی(علیہ السلام) کی برائی کر رھے تھے کہ پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غصہ کی حالت میں ھم لوگو ں کی طرف آئے اورفرمایا: علی(علیہ السلام) نے تمھارا کیا بگاڑاھے؟ جس نے علی(علیہ السلام) کو اذیت دی اس نے مجھ کو اذیت دی۔[124]

 <Û³>حضرت علی(علیہ السلام) سے قریش Ú©ÛŒ دشمنی

 Ø¹Ù„ÛŒ(علیہ السلام) Ú©ÛŒ محرومیت اورمظلومیت Ú©ÛŒ اھم ترین دلیل قریش Ú©ÛŒ مخالفت اور دشمنی تھی کیونکہ وہ حضرت علی(علیہ السلام) سے زک کھا Ú†Ú©Û’ تھے حضرت(علیہ السلام) Ù†Û’ رسول(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خدا Ú©Û’ زمانے میں جنگوں میں ان Ú©Û’ باپ،بھائیوں اور عزیزوں Ú©Ùˆ قتل کیا تھا، چنانچہ یعقوبی حضرت علی(علیہ السلام) Ú©ÛŒ خلافت Ú©Û’ شروع Ú©Û’ حالات Ú©Û’ بارے میں لکھتا Ú¾Û’: قریش Ú©Û’ مروان بن Ø­Ú©Ù…ØŒ سعید بن عاص اور ولید بن عقبہ Ú©Û’ علاوہ تمام لوگوں Ù†Û’ حضرت علی(علیہ السلام) Ú©Û’ ھاتھوںپر بیعت کی،ولید Ù†Û’ ان لوگوں Ú©ÛŒ طرف سے حضرت علی(علیہ السلام)سے کھا: آپ Ù†Û’ Ú¾Ù… لوگوں Ú©Ùˆ نقصان پھنچایا ھے،بدرکے بعد میرے باپ Ú©ÛŒ گردن اڑائی سعیدکے باپ Ú©Ùˆ جنگ میں قتل کیا اور جب عثمان Ù†Û’ مروان Ú©Û’ باپ Ú©Ùˆ مدینہ واپس بلانا چاھا تو آپ Ù†Û’ اعتراض کیا۔[125]

اسی طرح خلافت علی(علیہ السلام) کے وقت عبیداللہ بن عمر نے امام حسن(علیہ السلام) سے سفارش کی کہ آپ مجھ سے ملاقات کریں مجھے آ پ سے کام ھے، جس وقت دونوں کی ملا قات ھوئی تو عبیداللہ بن عمرنے امام حسن(علیہ السلام) سے کھا: آپ کے والد نے شروع سے آخر تک قریش کو نقصان پھنچایا لوگ ان کے دشمن ھو گئے ھیں آپ میری مدد کریں تاکہ ان کو ھٹا کر آ پ کو ان کی جگہ بٹھادیا جائے۔[126]

جب ابن عباس سے سوال کیاگیا: کیوں  قریش حضرت علی(علیہ السلام) سے دشمنی رکھتے ھیں؟ تو انھوںنے کھا: Ù¾Ú¾Ù„Û’ والوں Ú©Ùˆ حضرت علی(علیہ السلام) Ù†Û’ واصل جھنم کیا اور بعد والوںکے لئے باعث عار Ú¾Ùˆ گئے، حضرت علی(علیہ السلام) Ú©Û’ دشمن قریش Ú©ÛŒ اس ناراضگی سے فائدہ اٹھاتے تھے اورقضیہ Ú©Ùˆ مزید ھوا دیتے تھے۔[127]

عمر بن خطاب نے سعد بن عاص سے کھا: تومجھے اس طرح دیکھ رھا ھے جیسے میں نے ھی تیرے باپ کو قتل کیا ھو میں نے اس کو قتل نھیں کیا بلکہ علی(علیہ السلام) نے ان کو قتل کیا ھے۔[128]

خود حضرت علی(علیہ السلام)نے بھی ابن ملجم کے ھا تھوں سے ضربت کھانے کے بعد ایک شعر کے ضمن میں قریش کی دشمنی کی طرف اشارہ کیا ھے۔

 ØªÚ©Ù„Ù… قریش تمنای لتقتلنی

فلا و ربکٴ ما فازوا وما ظفروا[129]

قریش کی خود تمنا تھی کہ وہ مجھے قتل کریں لیکن وہ کامیاب نہ ھوسکے۔

<۴>حضرت علی(علیہ السلام) کا سکوت:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 next