شیعوں کی ابتدا کهاں سے اور کیسے؟



خلافت فقط تمھارا حق ھے اور صرف ابوالحسن علی(علیہ السلام) اس کے اھل اور سزاوار ھیں۔[88]

غدیر کے دن حسان بن ثابت جو شاعر پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھے جاتے تھے رسول اسلام(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اجازت مانگی اور غدیر کے واقعہ کو اپنے اشعار میں اس طرح پیش کیا:

ینادیھم یوم ا لغدیر نبیھم

 Ø¨Ø®Ù… واسمع بالنبی منادیاً

 Ù…سلمانوں کا پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غدیر خم Ú©Û’ دن ان Ú©Ùˆ آواز دیتا Ú¾Û’ لوگو آؤ پیغمبر(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ú©ÛŒ آواز Ú©Ùˆ سنو

 ÙˆÙ‚دجاءجبرئیل عن امر ربہ

بانکّ معصوم فلاتکٴ وانیا

جبرئیل خدا کی طرف سے پیغام لائے کہ(اے رسول(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)) تم خدا کی حفظ و امان میں ھو لہذا اس سلسلہ میں سستی وغفلت نہ برتو۔

 Ùˆ بلّغھم ما انزل اللّہ ربھم

الیکٴ ولا تخش ھناکّ الاّ عادیا



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 next