شیعوں کی ابتدا کهاں سے اور کیسے؟



یہ علی(علیہ السلام) ھیں جو وصی مصطفی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ان کے بھائی ھیں جو کفر و ضلالت کے پھلوانوں کو قتل کرنے والے ھیں۔[85]

حسان بن ثابت نے بھی فضل بن عباس کے شکریہ کی وجہ سے کھجنھوں نے حضرت علی(علیہ السلام) کے حکم سے انصار کا دفاع کیا، ان اشعار کو پڑھا:

جزیٰ اللّہ عنا و الجزابکفّہ

ابا حسن عنا و من کان کابی حسن

خدا ھماری طرف سے ابوالحسن Ú©Ùˆ جزائے خیر دے کیوں  کہ جزا اسی Ú©Û’ ھاتھ میں Ú¾Û’ اور کون Ú¾Û’ جو کہ علی(علیہ السلام) Ú©Û’ مانند Ú¾Û’ØŸ

سبقت قریش بالذی انت اھلہ

 ÙØµØ¯Ø±Ú©Ù´ مشروح Ùˆ قلبک ممتحن

علی(علیہ السلام) ھی اس کے اھل تھے قریش پر سبقت لے گئے آپ کا سینہ کشادہ اور قلب امتحان شدہ(پاک و پاکیزہ)ھے۔

حفظت رسول اللّہ فینا و عھدہ

 Ø§Ù„یکٴ Ùˆ من اولیٰ بہ منکٴ من Ùˆ من



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 next