شیعوں کی ابتدا کهاں سے اور کیسے؟



”میں علی(علیہ السلام) سے ھوں اور علی(علیہ السلام) مجھ سے ھیں “[57]

جناب ام سلمہ سے روایت ھے کہ آپ نے کھا:

”جب کبھی حضرت رسو ل خدا صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم غصہ ھوتے تھے تو حضرت علی(علیہ السلام) کے علاوہ کوئی ان سے گفتگو کرنے کی جراٴت نھیں کرتا تھا،سعد ابن ابی وقاص نقل کرتے ھیں کہ رسول خدا صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: ”جس نے علی(علیہ السلام) کو دوست رکھا، اس نے مجھے دوست رکھا اور جس نے مجھے دوست رکھا، اس نے خدا کو دوست رکھا اور جس نے علی(علیہ السلام) سے دشمنی کی اس نے مجھ سے دشمنی کی اور جس نے مجھ سے دشمنی کی گویا اس نے خدا سے دشمنی کی۔[58]

ابن جوزی بیان کرتے ھیں کہ رسول خدا صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:

”اے علی  تم جنت اور جھنم Ú©Ùˆ تقسیم کرنے والے ھو، تم جنت Ú©Û’ دروازہ کوکھولوگے اور بغیر حساب داخل ھوجاوٴ Ú¯Û’ØŒ [59]

کتاب مناقب خوارزمی میں جناب ابن عباس سے نقل ھواھے کہ رسو ل خدا صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:

”جب مجھے معراج پر لے جا یا گیا، تو میں نے جنت کے دروازہ پر لکھا ھوا دیکھا: لا الہ الا اللّہ، محمد رسول اللّہ، علی حبیب اللّہ، الحسن والحسین صفوة اللّہ،فاطمة امة اللّہ،علیٰ مبغضھم لعنة اللّہ “[60]

 Ø²Ø¨ÛŒØ± بن بکار جو زبیر Ú©Û’ پوتے ھیں اور حضرت علی(علیہ السلام) سے انحراف اختیار کرنے میں مشھور ھیں، بیان کرتے ھیں کہ رسول خدا صلّی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ù†Û’ فرمایا:

” جو لوگ خدا پر ایمان لائے اور میری نبوت کو قبول کیا، میں انھیں علی بن ابیطالب علیھما السلام کی ولایت اور دوستی کی وصیت کرتا ھوں، جس نے انھیں دوست رکھا، اس نے مجھے دوست رکھا اور جس نے مجھے دوست رکھا، اس نے خدا کود وست رکھا“[61]

ابن ابی الحدید، زید بن ارقم سے نقل کرتے ھیں کہ رسول خدا صلّی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 next